سلفر ایک کھاد اور فنجی سائیڈزہر ہے یہ پودے کی جڑوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اسکی گروتھ کو بھی بہت بہتر کرتا ہے کھادوں کے اثرات کو بہتر کرتا ہے اسکا نم ٹوڈیا اور پوڈری فنگس پر بہت ہی اعلی رزلٹ ہے
ferrous sulfat . فیرس سلفیٹ امپورٹڈ
₨6,000.00 Original price was: ₨6,000.00.₨3,750.00Current price is: ₨3,750.00.
Gingwing .گنگ ونگ ۔
₨3,199.00 Original price was: ₨3,199.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
-73%
Sulfur 80% سلفر ایک کلو پیک
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨400.00Current price is: ₨400.00.
سلفر ایک کھاد اور فنجی سائیڈزہر ہے یہ پودے کی جڑوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اسکی گروتھ کو بھی بہت بہتر کرتا ہے کھادوں کے اثرات کو بہتر کرتا ہے اسکا نم ٹوڈیا اور پوڈری فنگس پر بہت ہی اعلی رزلٹ ہے
Categories: All Products, فنجای اور بیکٹریل بیماریاں, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
Tag: 1kg
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
ٹرای کلوروفان
All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, جدید ترین کیمسٹری, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
ایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
سلفر80 فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
پروپر جائیل+میٹ
گندم کی تمام چوڑا پتہ اور تمام نوکیلا پتہ جڑی بوٹی نا گندم جلنے کا ڈر چاہے بار بار پڑے نا ہی گیلے سوکھے وتر کا کوئی مسلہ
ہمارا گندم سپرے 900 پر ایکڑ ۔۔یہ آپ کےلیے ہے پلیز لازم پڑیں
سپرے کرنے کو ہدایات
ہمارے دونوں پیک مكس کر کے سپرے کرنے لازم ملزوم ہیں اکیلا کوئی پیک بھی سپرے نہیں کرنا جب کریں مكس کرکے کریں
دونوں پیک مكس کر کے انکی چار یا پانچ تینكی بنا لیں اور فی ایکڑ کو لگا دیں
وتر ۔۔۔کو شش کریں کہ تر وتر ہو ۔۔جو تھوڑا سخت وتر بھی ہو جاے تو کوئی مسلہ نہیں سفید وتر میں بھی سپرے کر سکتے ہو اگر لومبڑ گھاس یا سینجی مینا مٹری ہو تو پھرہر صورت تر وتر میں ہی سپرے کریں باقی تمام جڑی بوٹی کو وتر جیسا بھی ہو سپرے کر سکتے ہیں کر سکتے ہیں
پھوارہ ۔جب تک زمین نظر آ رہی ہے ۔۔۔اس سپرے کو دهواں دار پھوارا استعمال کریں جیسا كپاس میں سپرے کو استعمال کرتے ہیں بے ڈھرک ہو کر سپرے کریں سٹریس بلکل نہیں آتا اور پریشر زمین پر ڈریکٹ نا ماریں سلو پر یشر میں پر سکون سپرے کریں
۔. . جب زمین نظر نا آ رہی ہو اور فیلڈ مکمل پھنس چکا ہو تو پھر پھوار کا منہ زمین کی طرف لازم کر کے سپرے کریں اور پریشر اتنا رکھیں کہ نا تو سپرے زمین پر زآئع ہو اور نا ہی جڑی بوٹی کا کوئی حصہ تر ہونے سے باقی بچے
احتیاط ۔۔. . . جڑی بوٹی کے کم سے کم تین پتے لازم بننے دیں
. . . . سپرے کا پریشر مناسب رکھیں کہ پتے پر سپرے رک سکے اتنا ہائی پریشر نا کریں کہ سپرے پتہ پر ركنے کی بجاے ساری زمین سے ٹکرا کر ختم ۔زآئع ہو جاے ۔
سپرے پورے وقت پر کرنے کی کو شش کریں ۔جب جڑی بوٹی 3 سے 6 پتوں کی حالت میں ہو
سینجی مینا۔مٹری اور لومبڑ گھاس کو ہر صورت تر وتر میں سپرے کریں
پروپر جائیل اور میٹ کو آپس میں مكس کیے بغیر اکیلی اکیلی سپرے نا کریں ہر صورت دونوں کو مكس کر کے سپرے کریں
اس کے علاوہ آپکا کوئی بھی سوال ہو تو بلا ججک 03156263605 پر کال یا مس کال کر لیں جب چاہیں
مگر ہر صورت آپکو ٹاپ رزلٹ ملنا ہم پر فرض ہے کوئی بھی مسلہ ہو یا آے تو بلا ججک ہم سے لازم رابطہ کریں یہ اپکی کی مہربانی اور تعاون ہو گا ہم سے ان شا اللّه ہر شکوہ کا ازاله کرنے کی پوری پوری کو شش ہو گی ۔۔۔
اللّه پاک كسان سمیت دنیا کی ہر زی روح کو رزق کی فروانی نصیب فرماے آمین