ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول

Original price was: ₨1,000.00.Current price is: ₨550.00.
کسی بھی فصل کے پتوں یا پھل کا هلدی رنگ میں جانے کے بعد کالے دهبے بن کر جل رہے ہوں تو اس زہر کو ١٠٠ گرام پر ایکڑ سپرے کروایں

جبرالک ایسڈ گولی

Original price was: ₨500.00.Current price is: ₨200.00.
جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے

گلایفوسیٹ 48 فیصد ١٠٠٠ ملی

Original price was: ₨2,600.00.Current price is: ₨850.00.
سلانہ گھاس نما اور چوڑا پتہ تمام جڑی بوٹی فصل یا کھال بنا پر جلانے کو ٢٠٠ ملی فی تینكی استعمال کریں

گلایفوسیٹ 48 فیصد ١٠٠٠ ملی (Copy)

Original price was: ₨2,650.00.Current price is: ₨850.00.
سلانہ گھاس نما اور چوڑا پتہ تمام جڑی بوٹی فصل یا کھال بنا پر جلانے کو ٢٠٠ ملی فی تینكی استعمال کریں

لیفینوران ١٠٠٠ ملی

Original price was: ₨1,650.00.Current price is: ₨1,200.00.
لیفینوران لشکری سنڈی کی تلفی کو کسی بھی فصل پر ٢٠٠ ملی فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے اسکا لشکری سنڈی مطلب کہ پتے کھانے والی سنڈی پر بہت ہی اچھا کنٹرول ہے اس سنڈی کو انگلش میں آرمی ورم کہتے ہیں

مونومنٹ ۔مومی ہائیپو

Original price was: ₨1,650.00.Current price is: ₨1,100.00.
کسی بھی فصل میں جڑکی سنڈی تنے کا گڑواں کو کنٹرول کرنے کے لیے 14 کلو فی ایکڑ پانی میں چھٹا کریں