Showing all 8 results

ایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی

Original price was: ₨2,750.00.Current price is: ₨1,050.00.
یہ امریکن سنڈی کی کسی بھی نسل کو ختم کرنے کےلیے ٢٠٠ ملی فی ١٠٠لِٹر پانی میں پر ایکڑ سپرے کیا جاتا ہے سنڈی کا جونسا مرضی رنگ ہو اگر اس کی جلد تسبی کے دانوں کی طرح حصوں میں تقسیم ہے تو ایمامیکٹن اس سنڈی کو مکمل تلف کرتی

بای فنتھریں ١٠٠٠ ملی

Original price was: ₨3,675.00.Current price is: ₨1,400.00.
تمام فصلوں باغ سبزیاں میں سر کی سنڈی جو تنے میں سوراخ بناے یا پتوں میں جیسے گلابی سنڈی چتكبری سنڈی لیف ماینر اس کے ساتھ ساتھ جوں پر بہت ہی اعلی رزلٹ ملتا ہے فی ایکڑ ٢٥٠ ملی ١٠٠ لیٹر پانی میں سپرے كروایں

ٹرای کلوروفان

Original price was: ₨1,550.00.Current price is: ₨850.00.
پهل کی مكهی اور پھل کی باریک سنڈی جو پھل گلنے کو موجب بنتی ہے اس پر ٹرای کلورو فان سپرے کروائیں ١٠٠ گرام ١٠٠ لیٹر پانی میں

کلورٹک 40فی صد

Original price was: ₨3,199.00.Current price is: ₨1,850.00.
کلوٹک ۔۔میں زہر کلورو پایری فاس ہے یہ زہر كماد مکی چاول كپاس سبزیاں پودے اور باغات میں استعمال کیا جاتا ہے اگر اسکے ساتھ فپرونل ملا لیں تو بہت ہی مظبوط مكسچربنتا ہے جو تمام بگ تمام رس چوس کیڑے تمام سنڈیاں اور سینک سیوی ٹڈی دل سب کی سب کنٹرول کرتی ہے اسکوجڑ اور تنے کی سنڈیاں کو تلف کرنے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی فصل باغ یا دیوار میں ۔یہ وقت حاضر کا بہت ہی کار گر زہر ہے

لیفینوران ١٠٠٠ ملی

Original price was: ₨2,750.00.Current price is: ₨950.00.
لیفینوران لشکری سنڈی کی تلفی کو کسی بھی فصل پر ٢٠٠ ملی فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے اسکا لشکری سنڈی مطلب کہ پتے کھانے والی سنڈی پر بہت ہی اچھا کنٹرول ہے اس سنڈی کو انگلش میں آرمی ورم کہتے ہیں