Showing 1–12 of 13 results

ferrous sulfat . فیرس سلفیٹ امپورٹڈ

Original price was: ₨6,000.00.Current price is: ₨3,750.00.
فیرس سلفیٹ  آپ کی زمینوں میں پانی یا کھادوں کا کلورائیڈ ختم کر کے زمین میں کھادوں کے اثر کو بہت زیادہ بھڑھاتا ہے اے کم کھاد سے پیدار بہت زیادہ ملتی ہے فیرس سلفیٹ کھاد ہیہے جو پودے کی جڑوں کا نظام  درست کرتی ہے اس کے استعمال سے پودے کی جڑیں بہت زیادہ بڑھتی پھیلتی ہیں اور پودے کا کلر بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے جس سے پودا اپنی خوراک بنانے کے عمل کو تیز ترین کر دیتا ہے جو کہ پیداوار بڑھانے میں بہت زیادہ کار گرےیہ یہ فی ایکڑ 5 کلو فلڈ یا ایک کلو سپرے کیا جاتا ہے ں

MAP. 12-61 . مونو امونیم فاسفیٹ

Original price was: ₨15,000.00.Current price is: ₨920.00.

یہ ایک جدید ترین کھاد ہے فی ایکڑ دس کلو ایک بار میں استعمال کی جا سکتی ہے اس میں فاسفورس 61 فی صد جب کہ یوریا 12 فی صد ہوتا ہے بلکل نی کیمسٹری ہے بہت ہی اعلی رزلٹ ہے اسکے استعمال سے پودوں کی جڑ اور تنا بے انتہا مظبوط ہوتا ہے پودے کو فوری دستياب ہوتی ہے فاسفورس کا بڑا زریعہ ہے

MAP.12-61ایم اے پی ۔

Original price was: ₨15,000.00.Current price is: ₨11,000.00.
یہ ایک جدید ترین کھاد ہے فی ایکڑ دس کلو ایک بار میں استعمال کی جا سکتی ہے اس میں فاسفورس 61 فی صد جب کہ یوریا 12 فی صد ہوتا ہے بلکل نی کیمسٹری ہے بہت ہی اعلی رزلٹ ہے اسکے استعمال سے پودوں کی جڑ اور تنا بے انتہا مظبوط ہوتا ہے پودے کو فوری دستياب ہوتی ہے فاسفورس کا بڑا زریعہ ہے

Sulfur 80% سلفر ایک کلو پیک

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨550.00.
سلفر ایک کھاد اور فنجی سائیڈزہر ہے یہ پودے کی جڑوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اسکی گروتھ کو بھی بہت بہتر کرتا ہے کھادوں کے اثرات کو بہتر کرتا ہے اسکا نم ٹوڈیا اور پوڈری فنگس پر بہت ہی اعلی رزلٹ ہے

TJCC کھاد

Original price was: ₨13,000.00.Current price is: ₨8,500.00.
TJCC .کھاد ٹی جے سی سی ۔جدید ترین کھاد ہے اسکو تمام فصلوں باغوں اور سبزیوں میں استعمال کرتے ہیں یہ فوری اثر کرتی ہے پودے کی بڑهوتری پھل گڈی پیداوار بھڑھانے کے ساتھ ساتھ پھل کی کوالٹی کو بہت ہی زیادہ وزن دار میٹھا اور چمکدار بناتی ہے اسکو استعمال کرنے سے پودے کی فاسفورس پوٹاش یوریا کی ضرویات پوری ہونے کے ساتھ ساتھ باقی تمام مائیکرو نیوٹرینٹ 6 کے 6 وٹامن اور 6 پروٹین بھی ایک ساتھ مل جاتے ہیں جس سے پودے کی غذا کی تمام ضروریات ایک ساتھ پوری ہو جاتی ہیں اس جدید کھاد سے ہم کم ترین خرچ کے ساتھ ٹاپ ترین ایوریج فصل حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اعلی ترین کوالٹی بھی حاصل کرتے ہیں طریقہ استعمال ۔۔TJCC ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کھاد کو آپ کسی بھی فصل کی کسی بھی عمر میں سپرے کرنے کو صرف 200 گرام 100 لیٹر پانی میں ملا کر 6 دن کے وقفعہ سے بار بار سپرے کر سکتے ہیں ۔۔۔۔فلڈ کو 2کلو TJCC میں آدھی بوری یوریا کو ڈرم میں ملا کر فلڈ کر سکتے ہیں چھٹا کرنے کو آدھی بوری یوریا میں 2 کلو اچھی طرح مل کر چھٹا کر سکتے ہیں ایک بار میں آپ اسکو زیادہ سے زیاده 3 کلو ہی فلڈیا چھٹا کروا سکتے ہیں پھر دوبارہ دینے کو کم از کم 11 دن کا وقفعہ لازم ہے اور سپرے میں صرف ایک پاو فی 100 لیٹر پانی میں 6 دن کے وقفہ سے بار بار سپرے کر سکتے ہیں احتیاط ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔TJCC کوصرف پکی میرا اور کلراٹھی زمین میں ایک بار میں زیادہ سے زیادہ 3 کلو تک فلڈ یا چھٹا کر سکتے ہیں جبکہ کے ریتلی زمین صرف ایک کلو ہی ایک بار میں مگر ہر پانی میں بار بار کر سکتے ہیں ۔۔جبکہ سپرے میں سب زمینوں میں ہی 200 گرام مطلب ایک پاو 100 لیٹر پانی میں 6 دن کے وقفہ سے جتنی بار مرضی کر سکتے ہیں

ایپسم سالٹ ۔مگنیشیم سلفیٹ 98فی صد

Original price was: ₨5,500.00.Current price is: ₨270.00.
زمین کی صحت کی مکمل بحالی پودے کی جڑوں کی مکمل حفاظت کم کھاد بھی کرے بہت زیادہ اثر مگنیشیم

پوٹاش 51فی صد

Original price was: ₨12,500.00.Current price is: ₨8,000.00.
کسی بھی فصل میں پوٹاش کی کمی دور کرنے کو کم از کم دس کلو زیادہ سے زیادہ 25 کلو فی ایکڑ

جبرالک ایسڈ گولی

Original price was: ₨500.00.Current price is: ₨200.00.
جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے

ریٹرن ۔زنک 21 فی صد

Original price was: ₨2,155.00.Current price is: ₨1,600.00.
ریٹرن زنك ٢١ فی صد زنك ہے یہ ایسی زنك ہے جس کو سپرے بھی کر سکتے ہیں اور چھٹا بھی کر سکتے ہیں کسی بھی فصل میں زنك کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اسکو استعمال کریں یہ پیک ٢١ فی صد ٥ کلو وزن ایک ایکڑ کو کافی