₨3,199.00Original price was: ₨3,199.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
مکی اور كماد کی اگی ہوئی چوڑا پتہ ۔نوکیله پتہ تمام جڑی بوٹیاں جب 5 سے 6 پتوں کی حالت میں ہوں تو گنگ ونگ کو 150 ملی فی تینكی ٢٠ لیٹر پانی میں ملا کر 6 ٹیکی پر ایکڑ تر وتر میں سپرے کروایں
₨2,750.00Original price was: ₨2,750.00.₨1,050.00Current price is: ₨1,050.00.
یہ امریکن سنڈی کی کسی بھی نسل کو ختم کرنے کےلیے ٢٠٠ ملی فی ١٠٠لِٹر پانی میں پر ایکڑ سپرے کیا جاتا ہے سنڈی کا جونسا مرضی رنگ ہو اگر اس کی جلد تسبی کے دانوں کی طرح حصوں میں تقسیم ہے تو ایمامیکٹن اس سنڈی کو مکمل تلف کرتی
₨3,599.00Original price was: ₨3,599.00.₨1,200.00Current price is: ₨1,200.00.
ریکال پینڈی میتھالین اور اسیٹو کلور کا مکسچر ہے یہ بیج لگا کھیل کے گیلی جگہ پر 24 گھنٹہ کے اندر اندر سپرے کرتے ہیں اور ١٠٠ لیٹر پانی سپرے کرنے کو لازم استعمال کریں تا کہ اچھی تہہ بن سکے اور یہ چوڑا پتہ اور نوکیلہ پتہ جڑی بوٹی کو اگنے سے پھلے کنٹرول کرتا ہے ۔