₨975.00Original price was: ₨975.00.₨400.00Current price is: ₨400.00.
نینیٹم پایریم ٥٠ فی صد زہر تمام فصلوں میں سبز تیلا کے کنٹرول کو ٥٠ گرام فی ایکڑ ١٠٠ لیٹر پانی میں استعمال کیا جاتا ہے یہ بالغ سبز تیلا کو فوری تلف کرتا ہے مگر چھو ٹے بچوں پر اس کا اثر کم ہوتا ہے جسكیوجہ سے5 دن بعد سبز تیله کو دوبارہ ایک سپرے پھر رپیٹ کرنا پڑتا ہے اسکے بعد مکمل کنٹرول ہو جاتا ہے