
جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے
ریکال
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
فیر سٹار
₨2,350.00 Original price was: ₨2,350.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
View cart “TJCC کھاد” has been added to your cart.
جبرالک ایسڈ گولی
₨500.00 Original price was: ₨500.00.₨200.00Current price is: ₨200.00.

جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے
Categories: All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
Tag: 10gm
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
میلا تھيان 57 فی صد
لیمبڈا سای ہیلو تھرین 1000 ملی
لیفینوران ١٠٠٠ ملی
ریٹرن ۔زنک 21 فی صد
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گیایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
کلورٹک 40فی صد
All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, دانے دار اور فلڈ کے زہر, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
کلوٹک ۔۔میں زہر کلورو پایری فاس ہے یہ زہر كماد مکی چاول كپاس سبزیاں پودے اور باغات میں استعمال کیا جاتا ہے اگر اسکے ساتھ فپرونل ملا لیں تو بہت ہی مظبوط مكسچربنتا ہے جو تمام بگ تمام رس چوس کیڑے تمام سنڈیاں اور سینک سیوی ٹڈی دل سب کی سب کنٹرول کرتی ہے اسکوجڑ اور تنے کی سنڈیاں کو تلف کرنے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی فصل باغ یا دیوار میں ۔یہ وقت حاضر کا بہت ہی کار گر زہر ہے

ریٹرن زنك ٢١ فی صد زنك ہے یہ ایسی زنك ہے جس کو سپرے بھی کر سکتے ہیں اور چھٹا بھی کر سکتے ہیں کسی بھی فصل میں زنك کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اسکو استعمال کریں یہ پیک ٢١ فی صد ٥ کلو وزن ایک ایکڑ کو کافی
یہ امریکن سنڈی کی کسی بھی نسل کو ختم کرنے کےلیے ٢٠٠ ملی فی ١٠٠لِٹر پانی میں پر ایکڑ سپرے کیا جاتا ہے سنڈی کا جونسا مرضی رنگ ہو اگر اس کی جلد تسبی کے دانوں کی طرح حصوں میں تقسیم ہے تو ایمامیکٹن اس سنڈی کو مکمل تلف کرتی