
ریکال پینڈی میتھالین اور اسیٹو کلور کا مکسچر ہے یہ بیج لگا کھیل کے گیلی جگہ پر 24 گھنٹہ کے اندر اندر سپرے کرتے ہیں اور ١٠٠ لیٹر پانی سپرے کرنے کو لازم استعمال کریں تا کہ اچھی تہہ بن سکے اور یہ چوڑا پتہ اور نوکیلہ پتہ جڑی بوٹی کو اگنے سے پھلے کنٹرول کرتا ہے ۔
كپاس کی فصل کو مجھے کھولیں
₨1.00 Original price was: ₨1.00.₨0.01Current price is: ₨0.01.
جبرالک ایسڈ گولی
₨500.00 Original price was: ₨500.00.₨200.00Current price is: ₨200.00.
View cart “میلا تھيان 57 فی صد” has been added to your cart.
ریکال
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.

ریکال پینڈی میتھالین اور اسیٹو کلور کا مکسچر ہے یہ بیج لگا کھیل کے گیلی جگہ پر 24 گھنٹہ کے اندر اندر سپرے کرتے ہیں اور ١٠٠ لیٹر پانی سپرے کرنے کو لازم استعمال کریں تا کہ اچھی تہہ بن سکے اور یہ چوڑا پتہ اور نوکیلہ پتہ جڑی بوٹی کو اگنے سے پھلے کنٹرول کرتا ہے ۔
Categories: All Products, جڑی بوٹیاں مار سپرے
Tag: 1000ml
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
ایپسم سالٹ ۔مگنیشیم سلفیٹ 98فی صد
میلا تھيان 57 فی صد
تھایا میتھو گزام 25 فی صد
تھایا میتھوگزام ایک بہت ہی اعلی نسل ماحول دوست زہر ہے یہ ٢٤ گرام پر ایکڑ ہر فصل باغ اور سبزی میں سپرے کیا جاتا ہے یہ چاول کا هاپر کٹ ورم بورا تیلا كپاس پر سبز تیلا ملی بگ کالا تیلا اور باغوں میں لیف ماینر سٹریس سیلا پر زبر دست کنٹرول رکھتا ہے یہ ان تیلوں کو سات دن تک فصل سے رس نہیں چوسنے دیتا اور بھوکھا رکھ کر پیسٹ کو تلف کرتا ہے اس کا واضح رزلٹ سپرے سے چار دن بعد شروع ہوتا ہے اور دس دن تک بہترین کنٹرول دیتا ہے اسکو تمام باقی زہروں کے ساتھ ملا سپرے یا چھٹا کیا جاتا
ٹرای الٹرا 360 . ملی
ریٹرن ۔زنک 21 فی صد
سلفر80 فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
مسٹڈ رایا
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصلکو اكتوبر 5 سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے
صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 کلو tjcc فلڈ جبکہ تین بار 200 گرام سپرے ۔۔۔بیج سپر رایا ۔۔۔
بیج 1500
۔TJCC ۔7500
سلفر 800
کل خرچ مکمل بیج کھاد 9800
پیداوار ان شا اللّه ۔۔۔20 سے 33 من تک زمین اور موسم حساب موسم
طریقہ کاشت
زمین کو وتر حالت میں ایک بار کھلا ہل چلا دیں پھر دوسرا ہل سہاگه لمبے رخ چلا کر زمین کا منہ دبا دیں 15 دن اسی طرح پڑی رہنے دیں
پھر 3 کلو tjcc فلڈ کر کے اس کو پانی سے بھر لیں
صرف 10 گرام TJCC. بیج 2 کلو کو اچھی طرح لگا لیں اور جیسے ہی پانی کم ہو مطلب زمین کہیں کہیں نظر آنا شروع ہو جاے اس بیج کو چھٹا کروا دیں
اگاو کے بعد جب پانی مانگے ہلکا سا پتلا پتلا پانی لگایں اور كهیت دس مرله ابھی باقی ہو تو نکا بند کر دیں تا کہ ایک گھنٹہ میں پانی مکمل خشک ہو جاے دو تین دن بعد 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اگلا پانی
اب گندل نکل چکی اس پانی پر 2 کلو سلفر اور 3 کلو TJCC ملا کر فلڈ کر دیں ۔وتر آنے پر 200 گرام tjcc سپرے کروا دیں
اب پھول سے پھلی بننا شروع ہو چکی 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اب پودے کے پاس آدھے پھول اور آدھی پھلی بن چکی باقی پڑی 3 کلو tjcc فلڈ کروا دیں اور پانی بند کر دیں
اب پهلياں مکمل لال ہو چکی اور اندر دانوں کا رنگ مکمل بلیك یا کالا ہو چکا کوئی بھی سبز پھلی باقی نہیں اسکی کٹای کروا کر ڈھیریاں وہیں لگاتے جایں اور ڈھیریاں مكمل خشک ہونے پر وہیں تھریشیر کروا لیں








