
لیفینوران لشکری سنڈی کی تلفی کو کسی بھی فصل پر ٢٠٠ ملی فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے اسکا لشکری سنڈی مطلب کہ پتے کھانے والی سنڈی پر بہت ہی اچھا کنٹرول ہے اس سنڈی کو انگلش میں آرمی ورم کہتے ہیں
پوٹاش 51فی صد
₨12,500.00 Original price was: ₨12,500.00.₨8,000.00Current price is: ₨8,000.00.
دلکش گندم بیج
₨10,000.00 Original price was: ₨10,000.00.₨7,800.00Current price is: ₨7,800.00.
View cart “مسٹڈ رایا” has been added to your cart.
لیفینوران ١٠٠٠ ملی
₨1,650.00 Original price was: ₨1,650.00.₨1,200.00Current price is: ₨1,200.00.
لیفینوران لشکری سنڈی کی تلفی کو کسی بھی فصل پر ٢٠٠ ملی فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے اسکا لشکری سنڈی مطلب کہ پتے کھانے والی سنڈی پر بہت ہی اچھا کنٹرول ہے اس سنڈی کو انگلش میں آرمی ورم کہتے ہیں
Categories: All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں
Tag: 1000 ملی
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
گنگوی
پوٹاش 51فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا
تھایا میتھو گزام 25 فی صد
تھایا میتھوگزام ایک بہت ہی اعلی نسل ماحول دوست زہر ہے یہ ٢٤ گرام پر ایکڑ ہر فصل باغ اور سبزی میں سپرے کیا جاتا ہے یہ چاول کا هاپر کٹ ورم بورا تیلا كپاس پر سبز تیلا ملی بگ کالا تیلا اور باغوں میں لیف ماینر سٹریس سیلا پر زبر دست کنٹرول رکھتا ہے یہ ان تیلوں کو سات دن تک فصل سے رس نہیں چوسنے دیتا اور بھوکھا رکھ کر پیسٹ کو تلف کرتا ہے اس کا واضح رزلٹ سپرے سے چار دن بعد شروع ہوتا ہے اور دس دن تک بہترین کنٹرول دیتا ہے اسکو تمام باقی زہروں کے ساتھ ملا سپرے یا چھٹا کیا جاتا
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گیسلفر80 فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول
MAP.12-61ایم اے پی ۔
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, جدید ترین کیمسٹری, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا



