کورل کا اصل زہر نینٹم پایرم ہے سبز تیلے کے کنٹرول کو کسی بھی فصل پر کسی بھی وقت سپرے کیا جاتا ہے اے ٥٠ گرام پر ایکڑ ١٠٠ لیٹر پانی میں سپرے کریں
لیمبڈا ۔10 فیصد 360 گرام
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨900.00Current price is: ₨900.00.
امیڈا کلوپرڈ ٢٠٠ گرام
₨1,250.00 Original price was: ₨1,250.00.₨50.00Current price is: ₨50.00.
-59%
نینٹم پایریم ۔٥٠ فی صد
₨975.00 Original price was: ₨975.00.₨400.00Current price is: ₨400.00.
کورل کا اصل زہر نینٹم پایرم ہے سبز تیلے کے کنٹرول کو کسی بھی فصل پر کسی بھی وقت سپرے کیا جاتا ہے اے ٥٠ گرام پر ایکڑ ١٠٠ لیٹر پانی میں سپرے کریں
Categories: All Products, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
لیمبڈا سای ہیلو تھرین 1000 ملی
سلفر80 فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گیبسپایربک سوڈیم۔ونسٹا
ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول
MAP.12-61ایم اے پی ۔
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, جدید ترین کیمسٹری, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا