آپ کا اعتماد ہماری پہچان ہے Community Verified icon

  • Home
  • Shop
  • About us
  • Contact us
M Amin Trading Company 5 wb vehari
Login / Register
0 Wishlist
0 items / ₨0.00
  • Home
  • Shop
  • About us
  • Contact us
M Amin Trading Company 5 wb vehari
0 items / ₨0.00
Home All Products اکبر بیبج گندم
دلکش گندم بیج ₨10,000.00 Original price was: ₨10,000.00.₨7,800.00Current price is: ₨7,800.00.
Back to products
Tri ultra ٹرای الٹرا ₨2,550.00 Original price was: ₨2,550.00.₨1,300.00Current price is: ₨1,300.00.
-22%
Click to enlarge

اکبر بیبج گندم

₨10,000.00 Original price was: ₨10,000.00.₨7,800.00Current price is: ₨7,800.00.

گندم کی بجای کو زمین کی تیاری اور بیج کی شرع وقت حساب
گهپ چھٹ کا طریقہ
گهپ چھٹ کا طریقہ کار یہ ہے اس طریقہ کاشت کےلیے اپکی زمین مکمل خشک ہونا لازم ہے تا کہ بیج کا اگاواچھاہو کہ پھلے زمین کو اچھی طرح روٹر ماریں تا کہ جڑی بوٹیاں کی باقیات اور پچھلی فصل کی باقیات اچھی طرح کچل لے جایں اب اسکو دو بار گہرا حل چلایں اگر زمین میں نم ہے تو خشک ہونے دیں اس کے بعد اگر لیول کی ضرورت ہے تو لیزر کر لیں اور ایک ہل لیزر کے ااوپر چلا دیں پانی لگایں اور گارہ میں چھٹا کر دیں
اگر زمین ریتلی ہے تو لیزر پر ہی بیج چھٹا کر کے ہلکا ساحل سہاگه کر دیں اور پھر پانی لگا دیں
اگر ڈریل گھپ چھٹ کرنی ہے تو لیزر کے اور ہی0 ڈریل میں بیج کیرا کروا کر پانی لگا دیں بہت زیادہ پکی اور کلراٹھی زمین میں یہ سب سے بہتر اور اچھا طریقه کاشت ہے
ریزنگ بیڈ کاشت
اس کاشٹ میں زمین کو پھلے لیبل ہونا لازم ہے اسکو پانی لگایں اور ہلکا سا خشک وتر میں 2 حل چلایں پھر اگر ضرورت ہو تو زمین باریک کرنے کو روٹر چلا لیں اب اپنے دستياب وسائل سے ضرورت مطابق بیڈ بنایں اور بیڈ کے ااوپر بیج ڈریل یا چوپا کروا دیں اور کھیلیوں میں پانی چھوڑ دیں کہ بیڈ اچھی طرح ریز پكڑ جایں
وتر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے زمین کو هموار ہونا لازم ہے پھر پانی لگایں اور پورا وتر مطلب زمین اپنا منہ سفید کر جاے تو دو حل چلایں اور بیج چھٹا کر کے ااوپر روٹر چلا دیں تو بہت اچھا نہیں تو پھر حل سہاگه کر لیں مگر کوشش کریں کہ روٹر چل جاے
دهان کے وڈ میں کاشت
اس میں زیادہ تر زمین میں کوئی حل نہیں چلایا جاتا بس ایسے ہی کھڑے مڈوں میں بلکل هلكی سپیڈ سے 0 ڈریل ذرا گہری کر کے چلا دی جاتی ہے اور جب تک اگاو مکمل نا ہو پانی نہیں لگایا جاتا ۔اور بلکل کلر رقبه میں پھلے زمین کو بلکل خشک کیا جاتا ہے پھر هلكی سی ڈریل لگا کر بیج کیرا کر کے ہلکا پانی لگا دیتے ہیں مگر دونوں صورت کوئی حل نہیں چلایا جاتا
کھیلیوں پر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے دوبار گہرا ہل چلایا جاتا ہے پھر لیول کر کے اگر ضرورت ہو تو روٹر چلایا جاتا ہے اور پھر ریجر سے کھیلیاں نکال لی جاتی ہیں نکو اچھی طرح صاف کر لیے جا تے ہیں اور پانی لگا دیا جاتا ہے بیج یا تو ریجر سے پھلے دے کر کھیلیاں نکالی جاتی ہیں یا پھر کھیلیوں میں پانی بھرنے کے بعد ہاتھ سے چوپہ لگوا دیا جاتا ہے

Compare
Add to wishlist
Categories: All Products, تمام فصلوں کے بیج, فصل کاشت کو زمین کی تیاری اور نگداشت
Share:
  • Description
  • Shipping & Delivery
Description

http://spray-khad-seed.com/wp-content/uploads/2022/10/VID-20210708-WA0020.mp4

یہ بیج گندم ٢٠١٨ میں عام کاشت کو كسان کی پہنچ میں آیا یہ لمبا قد ٦ سے ١٢ ٹیلر سٹہ لمبا اور رنگ ہلکا سفید پن گندمی دانه لمبوترا درمیانہ موٹا ہوتا ہے ٣٠ من سے ٧٥ من پیدا وار کی صلاحیت رکھتا ہے

Shipping & Delivery

Shipping Time Is 3 to 7 Days. 

Related products

-17%
Compare

MAP.12-61ایم اے پی ۔

All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, جدید ترین کیمسٹری, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
₨15,000.00 Original price was: ₨15,000.00.₨12,500.00Current price is: ₨12,500.00.
یہ ایک جدید ترین کھاد ہے فی ایکڑ دس کلو ایک بار میں استعمال کی جا سکتی ہے اس میں فاسفورس 61 فی صد جب کہ یوریا 12 فی صد ہوتا ہے بلکل نی کیمسٹری ہے بہت ہی اعلی رزلٹ ہے اسکے استعمال سے پودوں کی جڑ اور تنا بے انتہا مظبوط ہوتا ہے پودے کو فوری دستياب ہوتی ہے فاسفورس کا بڑا زریعہ ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-22%
Compare

دلکش گندم بیج

All Products, تمام فصلوں کے بیج, فصل کاشت کو زمین کی تیاری اور نگداشت
₨10,000.00 Original price was: ₨10,000.00.₨7,800.00Current price is: ₨7,800.00.
گندم کی بجای کو زمین کی تیاری اور بیج کی شرع وقت حساب گهپ چھٹ کا طریقہ گهپ چھٹ کا طریقہ کار یہ ہے اس طریقہ کاشت کےلیے اپکی زمین مکمل خشک ہونا لازم ہے تا کہ بیج کا اگاواچھاہو کہ پھلے زمین کو اچھی طرح روٹر ماریں تا کہ جڑی بوٹیاں کی باقیات اور پچھلی فصل کی باقیات اچھی طرح کچل لے جایں اب اسکو دو بار گہرا حل چلایں اگر زمین میں نم ہے تو خشک ہونے دیں اس کے بعد اگر لیول کی ضرورت ہے تو لیزر کر لیں اور ایک ہل لیزر کے ااوپر چلا دیں پانی لگایں اور گارہ میں چھٹا کر دیں اگر زمین ریتلی ہے تو لیزر پر ہی بیج چھٹا کر کے ہلکا ساحل سہاگه کر دیں اور پھر پانی لگا دیں اگر ڈریل گھپ چھٹ کرنی ہے تو لیزر کے اور ہی0 ڈریل میں بیج کیرا کروا کر پانی لگا دیں بہت زیادہ پکی اور کلراٹھی زمین میں یہ سب سے بہتر اور اچھا طریقه کاشت ہے ریزنگ بیڈ کاشت اس کاشٹ میں زمین کو پھلے لیبل ہونا لازم ہے اسکو پانی لگایں اور ہلکا سا خشک وتر میں 2 حل چلایں پھر اگر ضرورت ہو تو زمین باریک کرنے کو روٹر چلا لیں اب اپنے دستياب وسائل سے ضرورت مطابق بیڈ بنایں اور بیڈ کے ااوپر بیج ڈریل یا چوپا کروا دیں اور کھیلیوں میں پانی چھوڑ دیں کہ بیڈ اچھی طرح ریز پكڑ جایں وتر کاشت اس طریقہ کاشت میں پھلے زمین کو هموار ہونا لازم ہے پھر پانی لگایں اور پورا وتر مطلب زمین اپنا منہ سفید کر جاے تو دو حل چلایں اور بیج چھٹا کر کے ااوپر روٹر چلا دیں تو بہت اچھا نہیں تو پھر حل سہاگه کر لیں مگر کوشش کریں کہ روٹر چل جاے دهان کے وڈ میں کاشت اس میں زیادہ تر زمین میں کوئی حل نہیں چلایا جاتا بس ایسے ہی کھڑے مڈوں میں بلکل هلكی سپیڈ سے 0 ڈریل ذرا گہری کر کے چلا دی جاتی ہے اور جب تک اگاو مکمل نا ہو پانی نہیں لگایا جاتا ۔اور بلکل کلر رقبه میں پھلے زمین کو بلکل خشک کیا جاتا ہے پھر هلكی سی ڈریل لگا کر بیج کیرا کر کے ہلکا پانی لگا دیتے ہیں مگر دونوں صورت کوئی حل نہیں چلایا جاتا کھیلیوں پر کاشت اس طریقہ کاشت میں پھلے دوبار گہرا ہل چلایا جاتا ہے پھر لیول کر کے اگر ضرورت ہو تو روٹر چلایا جاتا ہے اور پھر ریجر سے کھیلیاں نکال لی جاتی ہیں نکو اچھی طرح صاف کر لیے جا تے ہیں اور پانی لگا دیا جاتا ہے بیج یا تو ریجر سے پھلے دے کر کھیلیاں نکالی جاتی ہیں یا پھر کھیلیوں میں پانی بھرنے کے بعد ہاتھ سے چوپہ لگوا دیا جاتا ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-22%
Compare

میلا تھيان 57 فی صد

All Products, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, جدید ترین کیمسٹری
₨1,800.00 Original price was: ₨1,800.00.₨1,400.00Current price is: ₨1,400.00.
یہ میلا تهيان زہر ہے یہ تمام فصلوں باغوں اور سبزیوں پر سپرے کیا جاتا ہے یہ ملی بگ سبز تیلا اور تھرپس کو بہت ہی اچھا کنٹرول کرتا ہے خاص کر ملی بگ پر اگر اس میں تھایا میتھو گزام ساتھ ملا لیا جاے تو ملی بگ کا مکمل صفایا کر دیتا ہے ساتھ سبز تیلا تھرپس پر بھی بہترین کنٹرول ملتا ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-33%
Compare

مونومنٹ ۔مومی ہائیپو

All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر
₨1,650.00 Original price was: ₨1,650.00.₨1,100.00Current price is: ₨1,100.00.
کسی بھی فصل میں جڑکی سنڈی تنے کا گڑواں کو کنٹرول کرنے کے لیے 14 کلو فی ایکڑ پانی میں چھٹا کریں
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-50%
Compare

Sulfur 80% سلفر ایک کلو پیک

All Products, فنجای اور بیکٹریل بیماریاں, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
₨1,200.00 Original price was: ₨1,200.00.₨600.00Current price is: ₨600.00.
سلفر ایک کھاد اور فنجی سائیڈزہر ہے یہ پودے کی جڑوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اسکی گروتھ کو بھی بہت بہتر کرتا ہے کھادوں کے اثرات کو بہتر کرتا ہے اسکا نم ٹوڈیا اور پوڈری فنگس پر بہت ہی اعلی رزلٹ ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-36%
Compare

سلفر80 فی صد

All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
₨12,500.00 Original price was: ₨12,500.00.₨8,000.00Current price is: ₨8,000.00.
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-23%
Compare

ایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی

All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
₨1,750.00 Original price was: ₨1,750.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
یہ امریکن سنڈی کی کسی بھی نسل کو ختم کرنے کےلیے ٢٠٠ ملی فی ١٠٠لِٹر پانی میں پر ایکڑ سپرے کیا جاتا ہے سنڈی کا جونسا مرضی رنگ ہو اگر اس کی جلد تسبی کے دانوں کی طرح حصوں میں تقسیم ہے تو ایمامیکٹن اس سنڈی کو مکمل تلف کرتی
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ایمامیكٹن + لیوفینوران400ملی

All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں
₨650.00
امریکن ۔لشکری سنڈی کے لیے 400 ملی فی ایکڑ سپرے کریں
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

Contact Us

  • ایڈریس: ایم امین ٹریڈنگ کمپنی 5 کلو میٹر لاهور روڈ وہاڑی

  •  03156263605  :فون نمبرEmail: Acreserch5wb@gmail.com

Product Categories ہمارے پراڈکٹ کے تمام شعبے
  • All Products
OUR STORE PAGES
  • Shipping Policy – شپنگ پالیسی
  • Refund & Return Policy
  • About us
  • Contact us

فصل کی ہر بیماری کا حل ایم امین ٹریڈنگ کمپنی

سنڈیاں کا حل ۔رس چوس کیڑوں کا حل ۔سنڈیاں اور رس چوس کیڑے مكس پر کونسا مکسچر ۔کھاد فار فلڈ کے فواید اور مقدار مكسنگ ۔کھاد فار سپرے فواید مقدار فنجای بیماریاں ۔بیکٹیریل بیماریاں ۔اور حل ۔فٹ ویر ۔تمام پراڈکٹ کی علیحدہ علیحده کار کردگی پر ایکڑ ڈوز کس کیڑے پر مکمل کنٹرول
spray-khad-seed 2022
payments
Shopping cart
close

Sign in

close

Lost your password?

No account yet?

Create an Account
Facebook Twitter Instagram YouTube
Start typing to see products you are looking for.
Shop
0 Wishlist
0 items Cart
My account