جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے
ریکال
₨3,599.00 Original price was: ₨3,599.00.₨1,200.00Current price is: ₨1,200.00.
فیر سٹار
₨2,350.00 Original price was: ₨2,350.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
-64%
جبرالک ایسڈ گولی
₨500.00 Original price was: ₨500.00.₨180.00Current price is: ₨180.00.
جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے
Categories: All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
Tag: 10gm
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
ایما ڈاکس 150 ملی
ٹرای الٹرا 360 . ملی
ٹرای کلوروفان
All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, جدید ترین کیمسٹری, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
ایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
اکبر بیبج گندم
گندم کی بجای کو زمین کی تیاری اور بیج کی شرع وقت حساب
گهپ چھٹ کا طریقہ
گهپ چھٹ کا طریقہ کار یہ ہے اس طریقہ کاشت کےلیے اپکی زمین مکمل خشک ہونا لازم ہے تا کہ بیج کا اگاواچھاہو کہ پھلے زمین کو اچھی طرح روٹر ماریں تا کہ جڑی بوٹیاں کی باقیات اور پچھلی فصل کی باقیات اچھی طرح کچل لے جایں اب اسکو دو بار گہرا حل چلایں اگر زمین میں نم ہے تو خشک ہونے دیں اس کے بعد اگر لیول کی ضرورت ہے تو لیزر کر لیں اور ایک ہل لیزر کے ااوپر چلا دیں پانی لگایں اور گارہ میں چھٹا کر دیں
اگر زمین ریتلی ہے تو لیزر پر ہی بیج چھٹا کر کے ہلکا ساحل سہاگه کر دیں اور پھر پانی لگا دیں
اگر ڈریل گھپ چھٹ کرنی ہے تو لیزر کے اور ہی0 ڈریل میں بیج کیرا کروا کر پانی لگا دیں بہت زیادہ پکی اور کلراٹھی زمین میں یہ سب سے بہتر اور اچھا طریقه کاشت ہے
ریزنگ بیڈ کاشت
اس کاشٹ میں زمین کو پھلے لیبل ہونا لازم ہے اسکو پانی لگایں اور ہلکا سا خشک وتر میں 2 حل چلایں پھر اگر ضرورت ہو تو زمین باریک کرنے کو روٹر چلا لیں اب اپنے دستياب وسائل سے ضرورت مطابق بیڈ بنایں اور بیڈ کے ااوپر بیج ڈریل یا چوپا کروا دیں اور کھیلیوں میں پانی چھوڑ دیں کہ بیڈ اچھی طرح ریز پكڑ جایں
وتر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے زمین کو هموار ہونا لازم ہے پھر پانی لگایں اور پورا وتر مطلب زمین اپنا منہ سفید کر جاے تو دو حل چلایں اور بیج چھٹا کر کے ااوپر روٹر چلا دیں تو بہت اچھا نہیں تو پھر حل سہاگه کر لیں مگر کوشش کریں کہ روٹر چل جاے
دهان کے وڈ میں کاشت
اس میں زیادہ تر زمین میں کوئی حل نہیں چلایا جاتا بس ایسے ہی کھڑے مڈوں میں بلکل هلكی سپیڈ سے 0 ڈریل ذرا گہری کر کے چلا دی جاتی ہے اور جب تک اگاو مکمل نا ہو پانی نہیں لگایا جاتا ۔اور بلکل کلر رقبه میں پھلے زمین کو بلکل خشک کیا جاتا ہے پھر هلكی سی ڈریل لگا کر بیج کیرا کر کے ہلکا پانی لگا دیتے ہیں مگر دونوں صورت کوئی حل نہیں چلایا جاتا
کھیلیوں پر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے دوبار گہرا ہل چلایا جاتا ہے پھر لیول کر کے اگر ضرورت ہو تو روٹر چلایا جاتا ہے اور پھر ریجر سے کھیلیاں نکال لی جاتی ہیں نکو اچھی طرح صاف کر لیے جا تے ہیں اور پانی لگا دیا جاتا ہے بیج یا تو ریجر سے پھلے دے کر کھیلیاں نکالی جاتی ہیں یا پھر کھیلیوں میں پانی بھرنے کے بعد ہاتھ سے چوپہ لگوا دیا جاتا ہے
بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا
MAP.12-61ایم اے پی ۔
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, جدید ترین کیمسٹری, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا