کلورٹک 40فی صد
₨3,199.00 Original price was: ₨3,199.00.₨1,850.00Current price is: ₨1,850.00.
تھایا میتھو گزام 25 فی صد
₨599.00 Original price was: ₨599.00.₨200.00Current price is: ₨200.00.
-43%
سلفر80 فی صد
₨15,000.00 Original price was: ₨15,000.00.₨8,500.00Current price is: ₨8,500.00.
Related products
کلورٹک 40فی صد
All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, دانے دار اور فلڈ کے زہر, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
کلوٹک ۔۔میں زہر کلورو پایری فاس ہے یہ زہر كماد مکی چاول كپاس سبزیاں پودے اور باغات میں استعمال کیا جاتا ہے اگر اسکے ساتھ فپرونل ملا لیں تو بہت ہی مظبوط مكسچربنتا ہے جو تمام بگ تمام رس چوس کیڑے تمام سنڈیاں اور سینک سیوی ٹڈی دل سب کی سب کنٹرول کرتی ہے اسکوجڑ اور تنے کی سنڈیاں کو تلف کرنے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی فصل باغ یا دیوار میں ۔یہ وقت حاضر کا بہت ہی کار گر زہر ہے
پروپر جائیل+میٹ
گندم کی تمام چوڑا پتہ اور تمام نوکیلا پتہ جڑی بوٹی نا گندم جلنے کا ڈر چاہے بار بار پڑے نا ہی گیلے سوکھے وتر کا کوئی مسلہ
ہمارا گندم سپرے 900 پر ایکڑ ۔۔یہ آپ کےلیے ہے پلیز لازم پڑیں
سپرے کرنے کو ہدایات
ہمارے دونوں پیک مكس کر کے سپرے کرنے لازم ملزوم ہیں اکیلا کوئی پیک بھی سپرے نہیں کرنا جب کریں مكس کرکے کریں
دونوں پیک مكس کر کے انکی چار یا پانچ تینكی بنا لیں اور فی ایکڑ کو لگا دیں
وتر ۔۔۔کو شش کریں کہ تر وتر ہو ۔۔جو تھوڑا سخت وتر بھی ہو جاے تو کوئی مسلہ نہیں سفید وتر میں بھی سپرے کر سکتے ہو اگر لومبڑ گھاس یا سینجی مینا مٹری ہو تو پھرہر صورت تر وتر میں ہی سپرے کریں باقی تمام جڑی بوٹی کو وتر جیسا بھی ہو سپرے کر سکتے ہیں کر سکتے ہیں
پھوارہ ۔جب تک زمین نظر آ رہی ہے ۔۔۔اس سپرے کو دهواں دار پھوارا استعمال کریں جیسا كپاس میں سپرے کو استعمال کرتے ہیں بے ڈھرک ہو کر سپرے کریں سٹریس بلکل نہیں آتا اور پریشر زمین پر ڈریکٹ نا ماریں سلو پر یشر میں پر سکون سپرے کریں
۔. . جب زمین نظر نا آ رہی ہو اور فیلڈ مکمل پھنس چکا ہو تو پھر پھوار کا منہ زمین کی طرف لازم کر کے سپرے کریں اور پریشر اتنا رکھیں کہ نا تو سپرے زمین پر زآئع ہو اور نا ہی جڑی بوٹی کا کوئی حصہ تر ہونے سے باقی بچے
احتیاط ۔۔. . . جڑی بوٹی کے کم سے کم تین پتے لازم بننے دیں
. . . . سپرے کا پریشر مناسب رکھیں کہ پتے پر سپرے رک سکے اتنا ہائی پریشر نا کریں کہ سپرے پتہ پر ركنے کی بجاے ساری زمین سے ٹکرا کر ختم ۔زآئع ہو جاے ۔
سپرے پورے وقت پر کرنے کی کو شش کریں ۔جب جڑی بوٹی 3 سے 6 پتوں کی حالت میں ہو
سینجی مینا۔مٹری اور لومبڑ گھاس کو ہر صورت تر وتر میں سپرے کریں
پروپر جائیل اور میٹ کو آپس میں مكس کیے بغیر اکیلی اکیلی سپرے نا کریں ہر صورت دونوں کو مكس کر کے سپرے کریں
اس کے علاوہ آپکا کوئی بھی سوال ہو تو بلا ججک 03156263605 پر کال یا مس کال کر لیں جب چاہیں
مگر ہر صورت آپکو ٹاپ رزلٹ ملنا ہم پر فرض ہے کوئی بھی مسلہ ہو یا آے تو بلا ججک ہم سے لازم رابطہ کریں یہ اپکی کی مہربانی اور تعاون ہو گا ہم سے ان شا اللّه ہر شکوہ کا ازاله کرنے کی پوری پوری کو شش ہو گی ۔۔۔
اللّه پاک كسان سمیت دنیا کی ہر زی روح کو رزق کی فروانی نصیب فرماے آمین
ایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
ٹرای الٹرا 360 . ملی
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گیمسٹڈ رایا
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصلکو اكتوبر 5 سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے
صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 کلو tjcc فلڈ جبکہ تین بار 200 گرام سپرے ۔۔۔بیج سپر رایا ۔۔۔
بیج 1500
۔TJCC ۔7500
سلفر 800
کل خرچ مکمل بیج کھاد 9800
پیداوار ان شا اللّه ۔۔۔20 سے 33 من تک زمین اور موسم حساب موسم
طریقہ کاشت
زمین کو وتر حالت میں ایک بار کھلا ہل چلا دیں پھر دوسرا ہل سہاگه لمبے رخ چلا کر زمین کا منہ دبا دیں 15 دن اسی طرح پڑی رہنے دیں
پھر 3 کلو tjcc فلڈ کر کے اس کو پانی سے بھر لیں
صرف 10 گرام TJCC. بیج 2 کلو کو اچھی طرح لگا لیں اور جیسے ہی پانی کم ہو مطلب زمین کہیں کہیں نظر آنا شروع ہو جاے اس بیج کو چھٹا کروا دیں
اگاو کے بعد جب پانی مانگے ہلکا سا پتلا پتلا پانی لگایں اور كهیت دس مرله ابھی باقی ہو تو نکا بند کر دیں تا کہ ایک گھنٹہ میں پانی مکمل خشک ہو جاے دو تین دن بعد 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اگلا پانی
اب گندل نکل چکی اس پانی پر 2 کلو سلفر اور 3 کلو TJCC ملا کر فلڈ کر دیں ۔وتر آنے پر 200 گرام tjcc سپرے کروا دیں
اب پھول سے پھلی بننا شروع ہو چکی 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اب پودے کے پاس آدھے پھول اور آدھی پھلی بن چکی باقی پڑی 3 کلو tjcc فلڈ کروا دیں اور پانی بند کر دیں
اب پهلياں مکمل لال ہو چکی اور اندر دانوں کا رنگ مکمل بلیك یا کالا ہو چکا کوئی بھی سبز پھلی باقی نہیں اسکی کٹای کروا کر ڈھیریاں وہیں لگاتے جایں اور ڈھیریاں مكمل خشک ہونے پر وہیں تھریشیر کروا لیں
دلکش گندم بیج
گندم کی بجای کو زمین کی تیاری اور بیج کی شرع وقت حساب
گهپ چھٹ کا طریقہ
گهپ چھٹ کا طریقہ کار یہ ہے اس طریقہ کاشت کےلیے اپکی زمین مکمل خشک ہونا لازم ہے تا کہ بیج کا اگاواچھاہو کہ پھلے زمین کو اچھی طرح روٹر ماریں تا کہ جڑی بوٹیاں کی باقیات اور پچھلی فصل کی باقیات اچھی طرح کچل لے جایں اب اسکو دو بار گہرا حل چلایں اگر زمین میں نم ہے تو خشک ہونے دیں اس کے بعد اگر لیول کی ضرورت ہے تو لیزر کر لیں اور ایک ہل لیزر کے ااوپر چلا دیں پانی لگایں اور گارہ میں چھٹا کر دیں
اگر زمین ریتلی ہے تو لیزر پر ہی بیج چھٹا کر کے ہلکا ساحل سہاگه کر دیں اور پھر پانی لگا دیں
اگر ڈریل گھپ چھٹ کرنی ہے تو لیزر کے اور ہی0 ڈریل میں بیج کیرا کروا کر پانی لگا دیں بہت زیادہ پکی اور کلراٹھی زمین میں یہ سب سے بہتر اور اچھا طریقه کاشت ہے
ریزنگ بیڈ کاشت
اس کاشٹ میں زمین کو پھلے لیبل ہونا لازم ہے اسکو پانی لگایں اور ہلکا سا خشک وتر میں 2 حل چلایں پھر اگر ضرورت ہو تو زمین باریک کرنے کو روٹر چلا لیں اب اپنے دستياب وسائل سے ضرورت مطابق بیڈ بنایں اور بیڈ کے ااوپر بیج ڈریل یا چوپا کروا دیں اور کھیلیوں میں پانی چھوڑ دیں کہ بیڈ اچھی طرح ریز پكڑ جایں
وتر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے زمین کو هموار ہونا لازم ہے پھر پانی لگایں اور پورا وتر مطلب زمین اپنا منہ سفید کر جاے تو دو حل چلایں اور بیج چھٹا کر کے ااوپر روٹر چلا دیں تو بہت اچھا نہیں تو پھر حل سہاگه کر لیں مگر کوشش کریں کہ روٹر چل جاے
دهان کے وڈ میں کاشت
اس میں زیادہ تر زمین میں کوئی حل نہیں چلایا جاتا بس ایسے ہی کھڑے مڈوں میں بلکل هلكی سپیڈ سے 0 ڈریل ذرا گہری کر کے چلا دی جاتی ہے اور جب تک اگاو مکمل نا ہو پانی نہیں لگایا جاتا ۔اور بلکل کلر رقبه میں پھلے زمین کو بلکل خشک کیا جاتا ہے پھر هلكی سی ڈریل لگا کر بیج کیرا کر کے ہلکا پانی لگا دیتے ہیں مگر دونوں صورت کوئی حل نہیں چلایا جاتا
کھیلیوں پر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے دوبار گہرا ہل چلایا جاتا ہے پھر لیول کر کے اگر ضرورت ہو تو روٹر چلایا جاتا ہے اور پھر ریجر سے کھیلیاں نکال لی جاتی ہیں نکو اچھی طرح صاف کر لیے جا تے ہیں اور پانی لگا دیا جاتا ہے بیج یا تو ریجر سے پھلے دے کر کھیلیاں نکالی جاتی ہیں یا پھر کھیلیوں میں پانی بھرنے کے بعد ہاتھ سے چوپہ لگوا دیا جاتا ہے