لو پوری میں زہر سایپرو ٹیٹرا میٹ کے ساتھ کلاتھیانڈن زہر مكس ہے اسکو فصل كپاس یا دوسری کوئی بھی فصل پر فیلڈ کی خشک حالت میں سپرے کیا جاتا ہے اور یہ سفید مكهی تھرپس سمیٹ تمام رس چوس کیڑوں پر بہت اچھا کنٹرول دیتی ہے انڈے بچے کے ساتھ ساتھ بالغ پروانا کو بھی مکمل مارتی ہے بس ایک ہی شرط کہ سپرے فصل کو پانی لگا نے سے48 گھنٹہ یا کم از کم 24 گھنٹہ پھلے شام کے وقت كروایں گیلی یا وتر زمین ہونے کی صورت میں فصل کو اسکا سپرے نا کریں رزلٹ بہت ہی شاندار ہے گیلی زمین یا وتر زمین پر فصل میں سپرے کرنے سے رزلٹ ٥٠ فی صد جبکہ خشک حالت میں سپرے کرنے سے رزلٹ 95 فی صد ملتا ہے تمام تیلوں اور رس چوس کیڑوں پر جو سفید مكهی تھرپس سبز تیلا سست تیلا کالا تیلا ڈسکی بگ وغیرہ
لو پوری
₨2,599.00 Original price was: ₨2,599.00.₨1,800.00Current price is: ₨1,800.00.
350 in stock
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
پوٹاش 51فی صد
بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا
TJCC
TJCC .کھاد ٹی جے سی سی ۔جدید ترین کھاد ہے اسکو تمام فصلوں باغوں اور سبزیوں میں استعمال کرتے ہیں یہ فوری اثر کرتی ہے پودے کی بڑهوتری پھل گڈی پیداوار بھڑھانے کے ساتھ ساتھ پھل کی کوالٹی کو بہت ہی زیادہ وزن دار میٹھا اور چمکدار بناتی ہے اسکو استعمال کرنے سے پودے کی فاسفورس پوٹاش یوریا کی ضرویات پوری ہونے کے ساتھ ساتھ باقی تمام مائیکرو نیوٹرینٹ 6 کے 6 وٹامن اور 6 پروٹین بھی ایک ساتھ مل جاتے ہیں جس سے پودے کی غذا کی تمام ضروریات ایک ساتھ پوری ہو جاتی ہیں اس جدید کھاد سے ہم کم ترین خرچ کے ساتھ ٹاپ ترین ایوریج فصل حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اعلی ترین کوالٹی بھی حاصل کرتے ہیں طریقہ استعمال ۔۔TJCC ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کھاد کو آپ کسی بھی فصل کی کسی بھی عمر میں سپرے کرنے کو صرف 250 گرام 100 لیٹر پانی میں ملا کر 6 دن کے وقفعہ سے بار بار سپرے کر سکتے ہیں ۔۔۔۔فلڈ کو 4 کلو TJCC میں آدھی بوری یوریا کو ڈرم میں ملا کر فلڈ کر سکتے ہیں چھٹا کرنے کو آدھی بوری یوریا میں 4 کلو اچھی طرح مل کر چھٹا کر سکتے ہیں ایک بار میں آپ اسکو زیادہ سے زیاده 5 کلو ہی فلڈیا چھٹا کروا سکتے ہیں پھر دوبارہ دینے کو کم از کم 11 دن کا وقفعہ لازم ہے اور سپرے میں صرف ایک پاو فی 100 لیٹر پانی میں 6 دن کے وقفہ سے بار بار سپرے کر سکتے ہیں احتیاط ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔TJCC کوصرف پکی میرا اور کلراٹھی زمین میں ایک بار میں زیادہ سے زیادہ 5 کلو تک فلڈ یا چھٹا کر سکتے ہیں جبکہ کے ریتلی زمین صرف ایک کلو ہی ایک بار میں مگر ہر پانی میں بار بار کر سکتے ہیں ۔۔جبکہ سپرے میں سب زمینوں میں ہی 250 گرام مطلب ایک پاو 100 لیٹر پانی میں 6 دن کے وقفہ سے جتنی بار مرضی کر سکتے ہیں