
ہیکٹر ۔میں زہر لیمبڈا سای ہیلو تهرین 10 فی صد حساب ہوتا ہے اور دانے دار زہر ہونے کیوجہ سے اسکا فصل پر سٹریس بھی نہیں آتا یہ چار ایکڑ کا پیک ہے اور گلابی چتکبری سنڈی پر رزلٹ بہت اچھا جب ڈریکٹ ہٹ میں تمام سنڈیاں ہی مارتا ہے مكهی مچھر چیچڑ اور چوہے چھپکلی سانپ کو مارنے کےلیے بھی اسکا استعمال کیا جاتا ہے ہے جب کہ یہ رس چوس کیڑے اور سرنگ بنانے والے کیڑوں کو بھی تلف کرتا ہے مقدار فی ایکڑ ٧٠ گرام کافی ہے
پیری پراكسی فین 65 گرام
₨700.00 Original price was: ₨700.00.₨500.00Current price is: ₨500.00.
نینٹم پایریم ۔٥٠ فی صد
₨975.00 Original price was: ₨975.00.₨400.00Current price is: ₨400.00.
View cart “بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا” has been added to your cart.
لیمبڈا ۔10 فیصد 360 گرام
₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨900.00Current price is: ₨900.00.

Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
میلا تھيان 57 فی صد
TJCC کھاد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, جدید ترین کیمسٹری, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
TJCC .کھاد
ٹی جے سی سی ۔جدید ترین کھاد ہے
اسکو تمام فصلوں باغوں اور سبزیوں میں استعمال کرتے ہیں
یہ فوری اثر کرتی ہے پودے کی بڑهوتری پھل گڈی پیداوار بھڑھانے کے ساتھ ساتھ پھل کی کوالٹی کو بہت ہی زیادہ وزن دار میٹھا اور چمکدار بناتی ہے
اسکو استعمال کرنے سے پودے کی فاسفورس پوٹاش یوریا کی ضرویات پوری ہونے کے ساتھ ساتھ باقی تمام مائیکرو نیوٹرینٹ 6 کے 6 وٹامن اور 6 پروٹین بھی ایک ساتھ مل جاتے ہیں جس سے پودے کی غذا کی تمام ضروریات ایک ساتھ پوری ہو جاتی ہیں
اس جدید کھاد سے ہم کم ترین خرچ کے ساتھ ٹاپ ترین ایوریج فصل حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اعلی ترین کوالٹی بھی حاصل کرتے ہیں
طریقہ استعمال ۔۔TJCC
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کھاد کو آپ کسی بھی فصل کی کسی بھی عمر میں سپرے کرنے کو صرف 200 گرام 100 لیٹر پانی میں ملا کر 6 دن کے وقفعہ سے بار بار سپرے کر سکتے ہیں ۔۔۔۔فلڈ کو 2کلو TJCC میں آدھی بوری یوریا کو ڈرم میں ملا کر فلڈ کر سکتے ہیں
چھٹا کرنے کو آدھی بوری یوریا میں 2 کلو اچھی طرح مل کر چھٹا کر سکتے ہیں
ایک بار میں آپ اسکو زیادہ سے زیاده 3 کلو ہی فلڈیا چھٹا کروا سکتے ہیں پھر دوبارہ دینے کو کم از کم 11 دن کا وقفعہ لازم ہے اور سپرے میں صرف ایک پاو فی 100 لیٹر پانی میں 6 دن کے وقفہ سے بار بار سپرے کر سکتے ہیں
احتیاط ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔TJCC کوصرف پکی میرا اور کلراٹھی زمین میں ایک بار میں زیادہ سے زیادہ 3 کلو تک فلڈ یا چھٹا کر سکتے ہیں جبکہ کے ریتلی زمین صرف ایک کلو ہی ایک بار میں مگر ہر پانی میں بار بار کر سکتے ہیں ۔۔جبکہ سپرے میں سب زمینوں میں ہی 200 گرام مطلب ایک پاو 100 لیٹر پانی میں 6 دن کے وقفہ سے جتنی بار مرضی کر سکتے ہیں
ٹرای الٹرا 360 . ملی
ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول
لیفینوران ١٠٠٠ ملی
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گی









