فیرس سلفیٹ کھاد ہی ہے جو پودے کی جڑوں کا نظام درست کرتی ہے اس کے استعمال سے پودے کی جڑیں بہت زیادہ بڑھتی پھیلتی ہیں اور پودے کا کلر بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے جس سے پودا اپنی خوراک بنانے کے عمل کو تیز ترین کر دیتا ہے جو کہ پیداوار بڑھانے میں بہت زیادہ کار گرےیہ یہ فی ایکڑ 5 کلو فلڈ یا ایک کلو سپرے کیا جاتا ہے ں

MAP.12-61ایم اے پی ۔
₨15,000.00 Original price was: ₨15,000.00.₨11,000.00Current price is: ₨11,000.00.

Sulfur 80% سلفر ایک کلو پیک
₨1,200.00 Original price was: ₨1,200.00.₨550.00Current price is: ₨550.00.
ferrous sulfat . فیرس سلفیٹ امپورٹڈ
₨6,000.00 Original price was: ₨6,000.00.₨3,750.00Current price is: ₨3,750.00.
فیرس سلفیٹ آپ کی زمینوں میں پانی یا کھادوں کا کلورائیڈ ختم کر کے زمین میں کھادوں کے اثر کو بہت زیادہ بھڑھاتا ہے اے کم کھاد سے پیدار بہت زیادہ ملتی ہے
فیرس سلفیٹ کھاد ہیہے جو پودے کی جڑوں کا نظام درست کرتی ہے اس کے استعمال سے پودے کی جڑیں بہت زیادہ بڑھتی پھیلتی ہیں اور پودے کا کلر بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے جس سے پودا اپنی خوراک بنانے کے عمل کو تیز ترین کر دیتا ہے جو کہ پیداوار بڑھانے میں بہت زیادہ کار گرےیہ یہ فی ایکڑ 5 کلو فلڈ یا ایک کلو سپرے کیا جاتا ہے ں
Categories: All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
Tag: 25kg
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گیمیلا تھيان 57 فی صد
سلفر80 فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
اکبر بیبج گندم
گندم کی بجای کو زمین کی تیاری اور بیج کی شرع وقت حساب
گهپ چھٹ کا طریقہ
گهپ چھٹ کا طریقہ کار یہ ہے اس طریقہ کاشت کےلیے اپکی زمین مکمل خشک ہونا لازم ہے تا کہ بیج کا اگاواچھاہو کہ پھلے زمین کو اچھی طرح روٹر ماریں تا کہ جڑی بوٹیاں کی باقیات اور پچھلی فصل کی باقیات اچھی طرح کچل لے جایں اب اسکو دو بار گہرا حل چلایں اگر زمین میں نم ہے تو خشک ہونے دیں اس کے بعد اگر لیول کی ضرورت ہے تو لیزر کر لیں اور ایک ہل لیزر کے ااوپر چلا دیں پانی لگایں اور گارہ میں چھٹا کر دیں
اگر زمین ریتلی ہے تو لیزر پر ہی بیج چھٹا کر کے ہلکا ساحل سہاگه کر دیں اور پھر پانی لگا دیں
اگر ڈریل گھپ چھٹ کرنی ہے تو لیزر کے اور ہی0 ڈریل میں بیج کیرا کروا کر پانی لگا دیں بہت زیادہ پکی اور کلراٹھی زمین میں یہ سب سے بہتر اور اچھا طریقه کاشت ہے
ریزنگ بیڈ کاشت
اس کاشٹ میں زمین کو پھلے لیبل ہونا لازم ہے اسکو پانی لگایں اور ہلکا سا خشک وتر میں 2 حل چلایں پھر اگر ضرورت ہو تو زمین باریک کرنے کو روٹر چلا لیں اب اپنے دستياب وسائل سے ضرورت مطابق بیڈ بنایں اور بیڈ کے ااوپر بیج ڈریل یا چوپا کروا دیں اور کھیلیوں میں پانی چھوڑ دیں کہ بیڈ اچھی طرح ریز پكڑ جایں
وتر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے زمین کو هموار ہونا لازم ہے پھر پانی لگایں اور پورا وتر مطلب زمین اپنا منہ سفید کر جاے تو دو حل چلایں اور بیج چھٹا کر کے ااوپر روٹر چلا دیں تو بہت اچھا نہیں تو پھر حل سہاگه کر لیں مگر کوشش کریں کہ روٹر چل جاے
دهان کے وڈ میں کاشت
اس میں زیادہ تر زمین میں کوئی حل نہیں چلایا جاتا بس ایسے ہی کھڑے مڈوں میں بلکل هلكی سپیڈ سے 0 ڈریل ذرا گہری کر کے چلا دی جاتی ہے اور جب تک اگاو مکمل نا ہو پانی نہیں لگایا جاتا ۔اور بلکل کلر رقبه میں پھلے زمین کو بلکل خشک کیا جاتا ہے پھر هلكی سی ڈریل لگا کر بیج کیرا کر کے ہلکا پانی لگا دیتے ہیں مگر دونوں صورت کوئی حل نہیں چلایا جاتا
کھیلیوں پر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے دوبار گہرا ہل چلایا جاتا ہے پھر لیول کر کے اگر ضرورت ہو تو روٹر چلایا جاتا ہے اور پھر ریجر سے کھیلیاں نکال لی جاتی ہیں نکو اچھی طرح صاف کر لیے جا تے ہیں اور پانی لگا دیا جاتا ہے بیج یا تو ریجر سے پھلے دے کر کھیلیاں نکالی جاتی ہیں یا پھر کھیلیوں میں پانی بھرنے کے بعد ہاتھ سے چوپہ لگوا دیا جاتا ہے
پوٹاش 51فی صد
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
ایپسم سالٹ ۔مگنیشیم سلفیٹ 98فی صد
مسٹڈ رایا
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصلکو اكتوبر 5 سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے
صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 کلو tjcc فلڈ جبکہ تین بار 200 گرام سپرے ۔۔۔بیج سپر رایا ۔۔۔
بیج 1500
۔TJCC ۔7500
سلفر 800
کل خرچ مکمل بیج کھاد 9800
پیداوار ان شا اللّه ۔۔۔20 سے 33 من تک زمین اور موسم حساب موسم
طریقہ کاشت
زمین کو وتر حالت میں ایک بار کھلا ہل چلا دیں پھر دوسرا ہل سہاگه لمبے رخ چلا کر زمین کا منہ دبا دیں 15 دن اسی طرح پڑی رہنے دیں
پھر 3 کلو tjcc فلڈ کر کے اس کو پانی سے بھر لیں
صرف 10 گرام TJCC. بیج 2 کلو کو اچھی طرح لگا لیں اور جیسے ہی پانی کم ہو مطلب زمین کہیں کہیں نظر آنا شروع ہو جاے اس بیج کو چھٹا کروا دیں
اگاو کے بعد جب پانی مانگے ہلکا سا پتلا پتلا پانی لگایں اور كهیت دس مرله ابھی باقی ہو تو نکا بند کر دیں تا کہ ایک گھنٹہ میں پانی مکمل خشک ہو جاے دو تین دن بعد 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اگلا پانی
اب گندل نکل چکی اس پانی پر 2 کلو سلفر اور 3 کلو TJCC ملا کر فلڈ کر دیں ۔وتر آنے پر 200 گرام tjcc سپرے کروا دیں
اب پھول سے پھلی بننا شروع ہو چکی 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اب پودے کے پاس آدھے پھول اور آدھی پھلی بن چکی باقی پڑی 3 کلو tjcc فلڈ کروا دیں اور پانی بند کر دیں
اب پهلياں مکمل لال ہو چکی اور اندر دانوں کا رنگ مکمل بلیك یا کالا ہو چکا کوئی بھی سبز پھلی باقی نہیں اسکی کٹای کروا کر ڈھیریاں وہیں لگاتے جایں اور ڈھیریاں مكمل خشک ہونے پر وہیں تھریشیر کروا لیں