Shop
ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول
ٹرای کلوروفان
All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, جدید ترین کیمسٹری, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
جبرالک ایسڈ گولی
دلکش گندم بیج
گندم کی بجای کو زمین کی تیاری اور بیج کی شرع وقت حساب
گهپ چھٹ کا طریقہ
گهپ چھٹ کا طریقہ کار یہ ہے اس طریقہ کاشت کےلیے اپکی زمین مکمل خشک ہونا لازم ہے تا کہ بیج کا اگاواچھاہو کہ پھلے زمین کو اچھی طرح روٹر ماریں تا کہ جڑی بوٹیاں کی باقیات اور پچھلی فصل کی باقیات اچھی طرح کچل لے جایں اب اسکو دو بار گہرا حل چلایں اگر زمین میں نم ہے تو خشک ہونے دیں اس کے بعد اگر لیول کی ضرورت ہے تو لیزر کر لیں اور ایک ہل لیزر کے ااوپر چلا دیں پانی لگایں اور گارہ میں چھٹا کر دیں
اگر زمین ریتلی ہے تو لیزر پر ہی بیج چھٹا کر کے ہلکا ساحل سہاگه کر دیں اور پھر پانی لگا دیں
اگر ڈریل گھپ چھٹ کرنی ہے تو لیزر کے اور ہی0 ڈریل میں بیج کیرا کروا کر پانی لگا دیں بہت زیادہ پکی اور کلراٹھی زمین میں یہ سب سے بہتر اور اچھا طریقه کاشت ہے
ریزنگ بیڈ کاشت
اس کاشٹ میں زمین کو پھلے لیبل ہونا لازم ہے اسکو پانی لگایں اور ہلکا سا خشک وتر میں 2 حل چلایں پھر اگر ضرورت ہو تو زمین باریک کرنے کو روٹر چلا لیں اب اپنے دستياب وسائل سے ضرورت مطابق بیڈ بنایں اور بیڈ کے ااوپر بیج ڈریل یا چوپا کروا دیں اور کھیلیوں میں پانی چھوڑ دیں کہ بیڈ اچھی طرح ریز پكڑ جایں
وتر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے زمین کو هموار ہونا لازم ہے پھر پانی لگایں اور پورا وتر مطلب زمین اپنا منہ سفید کر جاے تو دو حل چلایں اور بیج چھٹا کر کے ااوپر روٹر چلا دیں تو بہت اچھا نہیں تو پھر حل سہاگه کر لیں مگر کوشش کریں کہ روٹر چل جاے
دهان کے وڈ میں کاشت
اس میں زیادہ تر زمین میں کوئی حل نہیں چلایا جاتا بس ایسے ہی کھڑے مڈوں میں بلکل هلكی سپیڈ سے 0 ڈریل ذرا گہری کر کے چلا دی جاتی ہے اور جب تک اگاو مکمل نا ہو پانی نہیں لگایا جاتا ۔اور بلکل کلر رقبه میں پھلے زمین کو بلکل خشک کیا جاتا ہے پھر هلكی سی ڈریل لگا کر بیج کیرا کر کے ہلکا پانی لگا دیتے ہیں مگر دونوں صورت کوئی حل نہیں چلایا جاتا
کھیلیوں پر کاشت
اس طریقہ کاشت میں پھلے دوبار گہرا ہل چلایا جاتا ہے پھر لیول کر کے اگر ضرورت ہو تو روٹر چلایا جاتا ہے اور پھر ریجر سے کھیلیاں نکال لی جاتی ہیں نکو اچھی طرح صاف کر لیے جا تے ہیں اور پانی لگا دیا جاتا ہے بیج یا تو ریجر سے پھلے دے کر کھیلیاں نکالی جاتی ہیں یا پھر کھیلیوں میں پانی بھرنے کے بعد ہاتھ سے چوپہ لگوا دیا جاتا ہے
ڈایا فینھوران 400 ملی
ریٹرن ۔زنک 21 فی صد
ریکال
فیر سٹار
كپاس کی فصل کو مجھے کھولیں
فصل كپاس کو جب کسی بھی فصل کے بعد کاشت کرنا ہوتو اس فصل کی کٹای کے بعد زمین کا منہ مکمل سفید اور خشک ہونے دیں تا کہ جب زمین میں حل چلے تو زمین هلكی سی خشک وتر میں نکلے تا کہ اچھی طرح بھر بری اور ٹھوری دانے دار زمین تیا ہو سکے ۔اب اس زمین میں حل چلایں دو بار اور روٹا ویٹر ایک بار چلانے کے بعد ایک حل گہرا اور اچھی ریس دے کر کھلی سی لگا دیں تا کہ مٹی ہوا میں کافی اچھل کر گرے اس میں اوڑو کے نیچے ہوا قید ہو سکے اور جب دھوپ مٹی پر پڑے تو یہ ہوا مٹی کو پھاڑے مطلب اسکے مسام کھل سکیں اب لیزر وغیرہ کر لیں ۔اور5 دن بعد ایک بار پھر اسی طرح ایک سی حل تیز رفتار سے مٹی اچھال کر دے دیں اور پھر ہوا قید کر دیں اب 5 دن بعد اس میں پھر روٹر چلا دیں اب بیڈ کھینچ لیں اور بیڈ پانی سے آدھے سے تھوڑا اؤنچے بھر لیں مطلب سر سے پانی 3 انچ لا زم نیچا رکھیں اور پانی مکمل ہونے کے بعد ٣٠ منٹ ٹھر کر پھر ریج کے بلکل ساتھ چوپا لگوایں چوپا کے بعد ٢٤ گھنٹہ کے اندر اندر جڑی بوٹی کنٹرول کو سپرے کر لیں اور بیج لگنے کے بعدجس دن آپکو بیج اگے نظر آجایں اسی دن پھر چویا کا پانی لگا دیں تا کہ اگاو بھر پور ہو اب اس کے بعد اگلے ٢٥ دن تک پانی نہیں لگانا اب اس کی ضرورت کو دیكهیں جو پانی مانگ رہی ہے تو آدھی کھیل پانی لگا دیں پھر اگلے ١٥ دن پانی نہیں لگانا اب جو پانی مانگے تو اس کے پاس پھل گڈی آ چکی ہو گی اب اس پانی پر کھاد شروع کریں اور اگلے ہر پانی میں تا خیر مت کریں جتنی آپ میں ہمت اسکی خدمت کریں پیسٹ کا خاص خیال رکھیں جونسا پیسٹ معاشی حد پر پہنچے صرف اسکی سپرے کریں بلا وجہ فصل پر کوئی زہر سپرے نا کریں تا کہ اس زہر کے خلاف کیڑوں میں مدافعیت پیدا نا ہو سکے اور جب انکا وقت سپرے آے تو یہ زہر آپ کے ٹارگٹ کیڑوں کو مکمل کنٹرول کر سکیں کبھی بھی ایک ہی گروپ کے دو زہر آپس میں مكس نا کریں اس بات کا خیال سب سے زیادہ کریں ۔اللّه پاک آپ کی فصل میں برکت عطا فرماے اور آپ کے نصیب میں اعلی ترین برکت والا رزق بے حساب فرماے ۔آمین