نیچے اپنے مسئلے پر جائیں اور اپنے مسئلے کا انتخاب کریں۔

فصل کاشت کو زمین کی تیاری اور نگداشت (2)

تمام فصلوں کے بیج (2)

All Products (1)

بہت زیادہ فروخت ہونے والا سامان

There are many variations of Crop Medicines Are available

كپاس کی فصل کو مجھے کھولیں

Original price was: ₨1.00.Current price is: ₨0.01.
فصل كپاس کو جب کسی بھی فصل کے بعد کاشت کرنا ہوتو اس فصل کی کٹای کے بعد زمین کا منہ مکمل سفید اور خشک ہونے دیں تا کہ جب زمین میں حل چلے تو زمین هلكی سی خشک وتر میں نکلے تا کہ اچھی طرح بھر بری اور ٹھوری دانے دار زمین تیا ہو سکے ۔اب اس زمین میں حل چلایں دو بار اور روٹا ویٹر ایک بار چلانے کے بعد ایک حل گہرا اور اچھی ریس دے کر کھلی سی لگا دیں تا کہ مٹی ہوا میں کافی اچھل کر گرے اس میں اوڑو کے نیچے ہوا قید ہو سکے اور جب دھوپ مٹی پر پڑے تو یہ ہوا مٹی کو پھاڑے مطلب اسکے مسام کھل سکیں اب لیزر وغیرہ کر لیں ۔اور5 دن بعد ایک بار پھر اسی طرح ایک سی حل تیز رفتار سے مٹی اچھال کر دے دیں اور پھر ہوا قید کر دیں اب 5 دن بعد اس میں پھر روٹر چلا دیں اب بیڈ کھینچ لیں اور بیڈ پانی سے آدھے سے تھوڑا اؤنچے بھر لیں مطلب سر سے پانی 3 انچ لا زم نیچا رکھیں اور پانی مکمل ہونے کے بعد ٣٠ منٹ ٹھر کر پھر ریج کے بلکل ساتھ چوپا لگوایں چوپا کے بعد ٢٤ گھنٹہ کے اندر اندر جڑی بوٹی کنٹرول کو سپرے کر لیں اور بیج لگنے کے بعدجس دن آپکو بیج اگے نظر آجایں اسی دن پھر چویا کا پانی لگا دیں تا کہ اگاو بھر پور ہو اب اس کے بعد اگلے ٢٥ دن تک پانی نہیں لگانا اب اس کی ضرورت کو دیكهیں جو پانی مانگ رہی ہے تو آدھی کھیل پانی لگا دیں پھر اگلے ١٥ دن پانی نہیں لگانا اب جو پانی مانگے تو اس کے پاس پھل گڈی آ چکی ہو گی اب اس پانی پر کھاد شروع کریں اور اگلے ہر پانی میں تا خیر مت کریں جتنی آپ میں ہمت اسکی خدمت کریں پیسٹ کا خاص خیال رکھیں جونسا پیسٹ معاشی حد پر پہنچے صرف اسکی سپرے کریں بلا وجہ فصل پر کوئی زہر سپرے نا کریں تا کہ اس زہر کے خلاف کیڑوں میں مدافعیت پیدا نا ہو سکے اور جب انکا وقت سپرے آے تو یہ زہر آپ کے ٹارگٹ کیڑوں کو مکمل کنٹرول کر سکیں کبھی بھی ایک ہی گروپ کے دو زہر آپس میں مكس نا کریں اس بات کا خیال سب سے زیادہ کریں ۔اللّه پاک آپ کی فصل میں برکت عطا فرماے اور آپ کے نصیب میں اعلی ترین برکت والا رزق بے حساب فرماے ۔آمین

گندم کی بجائی پانی

Original price was: ₨280,000.00.Current price is: ₨265,000.00.
گندم کی زیادہ پیدا وار کھاد بیج کی بجاے اپکی محنت لگن اور تجربہ پر زیادہ انحصار کرتی ہے اس لیے ۔محمد امین چٹھہ کے تجربہ مطابق گندم کاشت کو زمین 0لیول لازم کریں ۔ گندم کی بجای کو زمین میں زیادہ گہرا ہل چلانے کی ضرورت نہیں ہوتی صرف دو سی ہل اور لیزر بھی کافی ہوتا ہے اگر وتر کاشت ہے تو پھر ہل چلا کر بیج دے کر روٹر چلا دیں کیونکہ گندم کی جڑ زیادہ لمبھی نہیں جاتی اس لیے کھاد ہل میں ملانے کی بجاے پھلے پانی پر شروع کریں تو فایده زیادہ ملتا ہے ۔اگاؤ کے بعد پہلا پانی کوشش کریں ک كهیت کو کم سے کم لگایں تا کہ زمین جلد سے جلد منہ سفید کرے اور گندم کی ٹلرینگ فوری شروع ہو جاے یہ یاد رکھیں جب تک زمین منہ سفید مطلب وتر حالت میں نہیں آے گی تب تک ٹلرینگ شروع نہیں کرے گی گندم کا پودا اپنا جھاڑ پھلے 55 سے 65 دن میں ہر صورت مکمل کر لیتا ہے اس لیے خوراک کا زیادہ حصہ ان دنوں میں ہر صورت مکمل کریں باقی kuchکچھ حصہ گو بھ کی حالت میں دینے کو بچا رکھیں گندم کی فصل کو بار بار پانی مت لگایں صرف انتہای شدید ضرورت میں ہی پانی لگایں اور عمر کا زیادہ حصہ اسکو وتر سے خشک حالت میں رکھیں خاص کر ٹلرنگ سٹیج میں گوبھ آنے پر گوبھ سے 5 یا 6 دن پھلے پانی لگا دیں تا کہ پولینیشن کے دوران پانی نا لگانا پڑے اور پودا اپنی پولینیشن بھر پور جاری رکھ سکے جب سٹہ میں دودھ بننے کا عمل شروع ہو جاے تو اس وقت سٹہ میں وزن نہیں ہوتا اس وقت اگر گندم پانی نا بھی مانگ رہی ہو تو بھی اسکو پانی لگا دیں کیونکہ اگر یہ جہاں گر بھی جاے تو بھی کھڑی ہو جاے گی اور اگلے وقت میں دودھیا حالت میں پودے کو پانی کی ضرورت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے وه بھی پوری ہو جاے گی ۔ دوھیا پن والے پانی کے بعد کوشش کریں کہ گندم کو پانی نا لگے مگر اسکو چیک کرتے رہیں اور اگر شدید گرم موسم بن جاے اور دانه پیچکتا نظر آے تو پھر بس ہلکا سا پانی با وجہ انتہائی ضرورت لگا لیں مگر یہ نشانی نوٹ رکھیں کے پودے کی نالی کا کلر اگر ہلکا پھیکا ہونا شروع ہو گیا ہے تو پھر ضرورت کے باوجود بھی پانی نا لگایں نہیں تو آپ کی گندم جیرہ کی طرح باریک نکلے گی اور مکمل اوسط تباہ ہو جاے گی کوشش کریں آخری پانی با وجہ مجبوری لگانا بھی پڑے تو کسی تجربہ کار ترین دوست کو فصل دکھا کر اسکے مشورہ بغیر نا لگایں تحریر و تجربہ ۔ایم امین چٹھہ۔ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی پاکستان

مسٹڈ رایا

Original price was: ₨2,000.00.Current price is: ₨1,500.00.
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصلکو اكتوبر 5 سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 کلو tjcc فلڈ جبکہ تین بار 200 گرام سپرے ۔۔۔بیج سپر رایا ۔۔۔ بیج 1500 ۔TJCC ۔7500 سلفر 800 کل خرچ مکمل بیج کھاد 9800 پیداوار ان شا اللّه ۔۔۔20 سے 33 من تک زمین اور موسم حساب موسم طریقہ کاشت زمین کو وتر حالت میں ایک بار کھلا ہل چلا دیں پھر دوسرا ہل سہاگه لمبے رخ چلا کر زمین کا منہ دبا دیں 15 دن اسی طرح پڑی رہنے دیں پھر 3 کلو tjcc فلڈ کر کے اس کو پانی سے بھر لیں صرف 10 گرام TJCC. بیج 2 کلو کو اچھی طرح لگا لیں اور جیسے ہی پانی کم ہو مطلب زمین کہیں کہیں نظر آنا شروع ہو جاے اس بیج کو چھٹا کروا دیں اگاو کے بعد جب پانی مانگے ہلکا سا پتلا پتلا پانی لگایں اور كهیت دس مرله ابھی باقی ہو تو نکا بند کر دیں تا کہ ایک گھنٹہ میں پانی مکمل خشک ہو جاے دو تین دن بعد 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں اگلا پانی اب گندل نکل چکی اس پانی پر 2 کلو سلفر اور 3 کلو TJCC ملا کر فلڈ کر دیں ۔وتر آنے پر 200 گرام tjcc سپرے کروا دیں اب پھول سے پھلی بننا شروع ہو چکی 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں اب پودے کے پاس آدھے پھول اور آدھی پھلی بن چکی باقی پڑی 3 کلو tjcc فلڈ کروا دیں اور پانی بند کر دیں اب پهلياں مکمل لال ہو چکی اور اندر دانوں کا رنگ مکمل بلیك یا کالا ہو چکا کوئی بھی سبز پھلی باقی نہیں اسکی کٹای کروا کر ڈھیریاں وہیں لگاتے جایں اور ڈھیریاں مكمل خشک ہونے پر وہیں تھریشیر کروا لیں

How It Works
یہ کیسے کام کرتا ہے

ہمارے ہاں100 فی صد گارنٹڈ جدید ترین زرعی کھادیں ۔ تمام فصلوں کے کیڑے مار سپرے اور تمام بیج دستياب ہیں
پورے پاکستان میں صرف 48 گھنٹہ میں آپ کو مل جاے گی

Can I get a "Free Quart" with my purchase?

[N-Ext] 0-0-25 GreeneKick™ Potassium Turf Fertilizer is specifically designed to help correct potassium deficiency and improve the stress tolerance of your beloved turf. Great for applications any time of year, even in the heat of summer.

Product Description:

GreeneKick is that refreshing, clear blue drink your turf is thirsting for when it is longing for stress relief or suffering from a lack of potassium. Derived from high-quality Potassium Carbonate, GreeneKick provides 100 % soluble potassium for your turf, ornamentals, and trees.

Application Information:

GreeneKick can be applied with a hose-end or backpack/battery sprayer. Foliar absorption takes place within minutes.

Apply when potassium deficiency is present or as a regularly scheduled potassium application. Applications can be spaced 2-4 weeks apart.

GreeneKick can be used on all grass types, including the following:
Cool Season Lawns - Kentucky Bluegrass, Turf Type Tall Fescue (all fescues), and Ryegrass
Warm Season Lawns - Bermuda, St Augustine, Zoysia, Centipede, Bahia