آپ کا اعتماد ہماری پہچان ہے Community Verified icon

  • Home
  • Shop
  • About us
  • Contact us
M Amin Trading Company 5 wb vehari
Login / Register
0 Wishlist
2 items / ₨3,100.00
  • Home
  • Shop
  • About us
  • Contact us
M Amin Trading Company 5 wb vehari
2 items / ₨3,100.00
Home All Products جبرالک ایسڈ گولی
ریکال ₨1,500.00 Original price was: ₨1,500.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
Back to products
فیر سٹار ₨2,350.00 Original price was: ₨2,350.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
View cart “پروپر جائیل+میٹ” has been added to your cart.
-60%
360 product view
    0%
    Click to enlarge

    جبرالک ایسڈ گولی

    ₨500.00 Original price was: ₨500.00.₨200.00Current price is: ₨200.00.


    جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے

    Compare
    Add to wishlist
    Categories: All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا Tag: 10gm
    Share:
    • Description
    • Shipping & Delivery
    Description


    جبرالک ایسڈ ایک سیكسل موٹی ویشنل ہارمونز ہیں جو پودے كو اپنی نسل كو بڑہانے کےلے مجبور کرتا ہے جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ پھل پھول بیج اور پیدا وار میں زبر دست اضافہ ہوتا ہےاس کو10گرام گولی 100لیٹر پانی میں کسی بھی فصل پرسپرے کیا جاتا ہے

    Shipping & Delivery

    Shipping Time Is 3 to 7 Days. 

    Related products

    -48%
    Compare

    بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا

    All Products, جڑی بوٹیاں مار سپرے
    ₨1,150.00 Original price was: ₨1,150.00.₨600.00Current price is: ₨600.00.
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -25%
    Compare

    گنگوی

    All Products, جڑی بوٹیاں مار سپرے
    ₨1,800.00 Original price was: ₨1,800.00.₨1,350.00Current price is: ₨1,350.00.
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -24%
    Compare

    کلورٹک 40فی صد

    All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, دانے دار اور فلڈ کے زہر, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
    ₨1,900.00 Original price was: ₨1,900.00.₨1,450.00Current price is: ₨1,450.00.
    کلوٹک ۔۔میں زہر کلورو پایری فاس ہے یہ زہر كماد مکی چاول كپاس سبزیاں پودے اور باغات میں استعمال کیا جاتا ہے اگر اسکے ساتھ فپرونل ملا لیں تو بہت ہی مظبوط مكسچربنتا ہے جو تمام بگ تمام رس چوس کیڑے تمام سنڈیاں اور سینک سیوی ٹڈی دل سب کی سب کنٹرول کرتی ہے اسکوجڑ اور تنے کی سنڈیاں کو تلف کرنے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی فصل باغ یا دیوار میں ۔یہ وقت حاضر کا بہت ہی کار گر زہر ہے
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -58%
    Compare

    تھایا میتھو گزام 25 فی صد

    All Products, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے
    ₨599.00 Original price was: ₨599.00.₨250.00Current price is: ₨250.00.
    تھایا میتھوگزام ایک بہت ہی اعلی نسل ماحول دوست زہر ہے یہ ٢٤ گرام پر ایکڑ ہر فصل باغ اور سبزی میں سپرے کیا جاتا ہے یہ چاول کا هاپر کٹ ورم بورا تیلا كپاس پر سبز تیلا ملی بگ کالا تیلا اور باغوں میں لیف ماینر سٹریس سیلا پر زبر دست کنٹرول رکھتا ہے یہ ان تیلوں کو سات دن تک فصل سے رس نہیں چوسنے دیتا اور بھوکھا رکھ کر پیسٹ کو تلف کرتا ہے اس کا واضح رزلٹ سپرے سے چار دن بعد شروع ہوتا ہے اور دس دن تک بہترین کنٹرول دیتا ہے اسکو تمام باقی زہروں کے ساتھ ملا سپرے یا چھٹا کیا جاتا
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -38%
    Compare

    لیمبڈا سای ہیلو تھرین 1000 ملی

    All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں
    ₨1,200.00 Original price was: ₨1,200.00.₨750.00Current price is: ₨750.00.
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -40%
    Compare

    ایپسم سالٹ ۔مگنیشیم سلفیٹ 98فی صد

    All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
    ₨5,500.00 Original price was: ₨5,500.00.₨3,300.00Current price is: ₨3,300.00.
    زمین کی صحت کی مکمل بحالی پودے کی جڑوں کی مکمل حفاظت کم کھاد بھی کرے بہت زیادہ اثر مگنیشیم
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -26%
    Compare

    ریٹرن ۔زنک 21 فی صد

    All Products, دانے دار اور فلڈ کے زہر, کھادیں فار سپرے, کھادیں فار فلڈ یا چھٹا
    ₨2,155.00 Original price was: ₨2,155.00.₨1,600.00Current price is: ₨1,600.00.
    ریٹرن زنك ٢١ فی صد زنك ہے یہ ایسی زنك ہے جس کو سپرے بھی کر سکتے ہیں اور چھٹا بھی کر سکتے ہیں کسی بھی فصل میں زنك کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اسکو استعمال کریں یہ پیک ٢١ فی صد ٥ کلو وزن ایک ایکڑ کو کافی
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view
    -48%
    Compare

    ایری کنوله

    All Products, تمام فصلوں کے بیج, فصل کاشت کو زمین کی تیاری اور نگداشت
    ₨2,300.00 Original price was: ₨2,300.00.₨1,200.00Current price is: ₨1,200.00.

    رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے

    اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45   من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی  کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گی
    Add to wishlist
    Add to cart
    Quick view

    Contact Us

    • ایڈریس: ایم امین ٹریڈنگ کمپنی 5 کلو میٹر لاهور روڈ وہاڑی

    •  03156263605  :فون نمبرEmail: Acreserch5wb@gmail.com

    Product Categories ہمارے پراڈکٹ کے تمام شعبے
    • All Products
    OUR STORE PAGES
    • Shipping Policy – شپنگ پالیسی
    • Refund & Return Policy
    • About us
    • Contact us

    فصل کی ہر بیماری کا حل ایم امین ٹریڈنگ کمپنی

    سنڈیاں کا حل ۔رس چوس کیڑوں کا حل ۔سنڈیاں اور رس چوس کیڑے مكس پر کونسا مکسچر ۔کھاد فار فلڈ کے فواید اور مقدار مكسنگ ۔کھاد فار سپرے فواید مقدار فنجای بیماریاں ۔بیکٹیریل بیماریاں ۔اور حل ۔فٹ ویر ۔تمام پراڈکٹ کی علیحدہ علیحده کار کردگی پر ایکڑ ڈوز کس کیڑے پر مکمل کنٹرول
    spray-khad-seed 2022
    payments
    Shopping cart
    close

    Sign in

    close

    Lost your password?

    No account yet?

    Create an Account
    Facebook Twitter Instagram YouTube
    Start typing to see products you are looking for.
    Shop
    0 Wishlist
    2 items Cart
    My account