چاول کی تمام چوڑاپتہ اور نوکیلا پتہ جڑی بوٹی
کا مکمل خاتمہ ۔۔جڑی بوٹی چار پتے کی حالت میں ہو تو فوری سپرے كروایں فی ایکڑ پیک ہے ١٠٠ لیٹر پانی میں سپرے کریں
₨15,000.00Original price was: ₨15,000.00.₨11,000.00Current price is: ₨11,000.00.
یہ ایک جدید ترین کھاد ہے فی ایکڑ دس کلو ایک بار میں استعمال کی جا سکتی ہے اس میں فاسفورس 61 فی صد جب کہ یوریا 12 فی صد ہوتا ہے بلکل نی کیمسٹری ہے بہت ہی اعلی رزلٹ ہے اسکے استعمال سے پودوں کی جڑ اور تنا بے انتہا مظبوط ہوتا ہے پودے کو فوری دستياب ہوتی ہے فاسفورس کا بڑا زریعہ ہے
₨1,750.00Original price was: ₨1,750.00.₨1,300.00Current price is: ₨1,300.00.
یہ امریکن سنڈی کی کسی بھی نسل کو ختم کرنے کےلیے ٢٠٠ ملی فی ١٠٠لِٹر پانی میں پر ایکڑ سپرے کیا جاتا ہے سنڈی کا جونسا مرضی رنگ ہو اگر اس کی جلد تسبی کے دانوں کی طرح حصوں میں تقسیم ہے تو ایمامیکٹن اس سنڈی کو مکمل تلف کرتی
₨6,000.00Original price was: ₨6,000.00.₨3,750.00Current price is: ₨3,750.00.
فیرس سلفیٹ آپ کی زمینوں میں پانی یا کھادوں کا کلورائیڈ ختم کر کے زمین میں کھادوں کے اثر کو بہت زیادہ بھڑھاتا ہے اے کم کھاد سے پیدار بہت زیادہ ملتی ہے
فیرس سلفیٹ کھاد ہیہے جو پودے کی جڑوں کا نظام درست کرتی ہے اس کے استعمال سے پودے کی جڑیں بہت زیادہ بڑھتی پھیلتی ہیں اور پودے کا کلر بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے جس سے پودا اپنی خوراک بنانے کے عمل کو تیز ترین کر دیتا ہے جو کہ پیداوار بڑھانے میں بہت زیادہ کار گرےیہ یہ فی ایکڑ 5 کلو فلڈ یا ایک کلو سپرے کیا جاتا ہے ں
₨2,155.00Original price was: ₨2,155.00.₨1,600.00Current price is: ₨1,600.00.
ریٹرن زنك ٢١ فی صد زنك ہے یہ ایسی زنك ہے جس کو سپرے بھی کر سکتے ہیں اور چھٹا بھی کر سکتے ہیں کسی بھی فصل میں زنك کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اسکو استعمال کریں یہ پیک ٢١ فی صد ٥ کلو وزن ایک ایکڑ کو کافی
₨1,800.00Original price was: ₨1,800.00.₨1,400.00Current price is: ₨1,400.00.
یہ میلا تهيان زہر ہے یہ تمام فصلوں باغوں اور سبزیوں پر سپرے کیا جاتا ہے یہ ملی بگ سبز تیلا اور تھرپس کو بہت ہی اچھا کنٹرول کرتا ہے خاص کر ملی بگ پر اگر اس میں تھایا میتھو گزام ساتھ ملا لیا جاے تو ملی بگ کا مکمل صفایا کر دیتا ہے ساتھ سبز تیلا تھرپس پر بھی بہترین کنٹرول ملتا ہے
₨1,900.00Original price was: ₨1,900.00.₨1,450.00Current price is: ₨1,450.00.
کلوٹک ۔۔میں زہر کلورو پایری فاس ہے یہ زہر كماد مکی چاول كپاس سبزیاں پودے اور باغات میں استعمال کیا جاتا ہے اگر اسکے ساتھ فپرونل ملا لیں تو بہت ہی مظبوط مكسچربنتا ہے جو تمام بگ تمام رس چوس کیڑے تمام سنڈیاں اور سینک سیوی ٹڈی دل سب کی سب کنٹرول کرتی ہے اسکوجڑ اور تنے کی سنڈیاں کو تلف کرنے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی فصل باغ یا دیوار میں ۔یہ وقت حاضر کا بہت ہی کار گر زہر ہے