دھان مکی جوار كماد باجرہ اور دیگر فصلوں کی جڑکی سنڈیاں کا بہترین حل فی ایکڑ ١٤ کلو استعمال کریں

ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول
₨1,000.00 Original price was: ₨1,000.00.₨550.00Current price is: ₨550.00.

بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا
₨1,150.00 Original price was: ₨1,150.00.₨600.00Current price is: ₨600.00.
View cart “بسپایربک سوڈیم۔ونسٹا” has been added to your cart.
مونومنٹ ۔مومی ہائیپو
₨1,650.00 Original price was: ₨1,650.00.₨1,100.00Current price is: ₨1,100.00.
کسی بھی فصل میں جڑکی سنڈی تنے کا گڑواں کو کنٹرول کرنے کے لیے 14 کلو فی ایکڑ پانی میں چھٹا کریں
Categories: All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, دانے دار اور فلڈ کے زہر
Tag: 7 کلو
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
لیفینوران ١٠٠٠ ملی
پیرا كواٹ ١٠٠٠ ملی
ایری کنوله
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔ اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گیٹرای الٹرا 360 . ملی
لیمبڈا سای ہیلو تھرین 1000 ملی
کلورٹک 40فی صد
All Products, تمام فصلوں کی سنڈیاں, تمام فصلوں کے رس چوسنے والے کیڑے, دانے دار اور فلڈ کے زہر, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
کلوٹک ۔۔میں زہر کلورو پایری فاس ہے یہ زہر كماد مکی چاول كپاس سبزیاں پودے اور باغات میں استعمال کیا جاتا ہے اگر اسکے ساتھ فپرونل ملا لیں تو بہت ہی مظبوط مكسچربنتا ہے جو تمام بگ تمام رس چوس کیڑے تمام سنڈیاں اور سینک سیوی ٹڈی دل سب کی سب کنٹرول کرتی ہے اسکوجڑ اور تنے کی سنڈیاں کو تلف کرنے کو بھی استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی فصل باغ یا دیوار میں ۔یہ وقت حاضر کا بہت ہی کار گر زہر ہے