- …
oplus_32
فی ایکڑ اڑھای کلو فلڈ یا چھٹا ۔سپرے میں فی ایکڑ ١٥٠ گرام سے 200 گرام اور ۔ بیج کو لگایں 5 گرام فی کلو لگایں
- کسی بھی فصل میں کم از کم تین سے چار بار فلڈ لازم کریں ۔
- سپرے ہر 8 دن وقفه سے جتنی بار مرضی کریں مگر ٢٠٠ گرام فی ایکڑ کی حد كراس نا کریں
- کسی بھی بیج کو 5 گرام فی کلو بیج سے زیادہ مقدار نا لگایں
- TJCC کھاد ۔فاسفورس ۔پوٹاش ۔نایٹروجن ۔مایكرو نیوٹرینٹ ۔ٹریس ایلمنٹ میٹابلزم اور پروٹین کی ضرورت کو وافر پورا کرتی ہے اس کے بعد آپ کو فا سفورس اور پوٹاش تو فصل کو دینے کی بلکل کوئی ضرورت باقی نہیں رہتی
- نوٹ رکھیں ریت زمین میں ٹی جے سی سی کھاد کو فلڈ نہیں کر سکتے صرف بیج کو لگا سکتے ہیں یا پھر سپرے کر سکتے ہیں ۔۔۔ریت کے علاوہ باقی ہر طرح میرا پکا کلر کڑوی زمین سب میں يكسان فلڈ بھی کر سکتے ہیں سپرے بھی کر سکتے ہیں اور بیج کو بھی لگا سکتے ہیں
- مزید کوئی بھی سوال ہو تو ہمارے کسی بھی ڈیلر سے رهنمای لے سکتے ہیں یا پھر اس نیچے دیے گے نمبر پر مكمل معلومات لے سکتے ہیں
- 03156263605-03336263605

ڈنڈا مگنیشییم سلفیٹ
₨3,000.00 Original price was: ₨3,000.00.₨1,700.00Current price is: ₨1,700.00.

پیرا زول
₨2,299.00 Original price was: ₨2,299.00.₨450.00Current price is: ₨450.00.
View cart “لیمبڈا سای ہیلو تھرین 1000 ملی” has been added to your cart.
TJCC کھاد
₨13,000.00 Original price was: ₨13,000.00.₨8,500.00Current price is: ₨8,500.00.
-
9.5 kg bag
′
Description
Shipping & Delivery
Shipping Time Is 3 to 7 Days.
Related products
ایما ڈاکس 150 ملی
ایما میکٹن بینزوایٹ ١٠٠٠ ملی
All Products, بلک سپرے اور کھاد: kg 25 - ڈرم ۔ڈرمی, تمام فصلوں کی سنڈیاں, رس چوسنےوالے کیڑے اور سنڈیاں مکسچر
ٹرای الٹرا 360 . ملی
ریٹرن ۔زنک 21 فی صد
ٹب کونا زول +پایروکلو سٹروبن ۔نیروزول
مسٹڈ رایا
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصلکو اكتوبر 5 سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی ۔سرسوں یا رایا پلان ۔۔مکمل بیج کھاد ۔۔۔بیج اور مکمل پلان دستياب ہے
صرف 2 کلو سلفر اور تین بار 3 کلو tjcc فلڈ جبکہ تین بار 200 گرام سپرے ۔۔۔بیج سپر رایا ۔۔۔
بیج 1500
۔TJCC ۔7500
سلفر 800
کل خرچ مکمل بیج کھاد 9800
پیداوار ان شا اللّه ۔۔۔20 سے 33 من تک زمین اور موسم حساب موسم
طریقہ کاشت
زمین کو وتر حالت میں ایک بار کھلا ہل چلا دیں پھر دوسرا ہل سہاگه لمبے رخ چلا کر زمین کا منہ دبا دیں 15 دن اسی طرح پڑی رہنے دیں
پھر 3 کلو tjcc فلڈ کر کے اس کو پانی سے بھر لیں
صرف 10 گرام TJCC. بیج 2 کلو کو اچھی طرح لگا لیں اور جیسے ہی پانی کم ہو مطلب زمین کہیں کہیں نظر آنا شروع ہو جاے اس بیج کو چھٹا کروا دیں
اگاو کے بعد جب پانی مانگے ہلکا سا پتلا پتلا پانی لگایں اور كهیت دس مرله ابھی باقی ہو تو نکا بند کر دیں تا کہ ایک گھنٹہ میں پانی مکمل خشک ہو جاے دو تین دن بعد 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اگلا پانی
اب گندل نکل چکی اس پانی پر 2 کلو سلفر اور 3 کلو TJCC ملا کر فلڈ کر دیں ۔وتر آنے پر 200 گرام tjcc سپرے کروا دیں
اب پھول سے پھلی بننا شروع ہو چکی 200 گرام TJCC سپرے کروا دیں
اب پودے کے پاس آدھے پھول اور آدھی پھلی بن چکی باقی پڑی 3 کلو tjcc فلڈ کروا دیں اور پانی بند کر دیں
اب پهلياں مکمل لال ہو چکی اور اندر دانوں کا رنگ مکمل بلیك یا کالا ہو چکا کوئی بھی سبز پھلی باقی نہیں اسکی کٹای کروا کر ڈھیریاں وہیں لگاتے جایں اور ڈھیریاں مكمل خشک ہونے پر وہیں تھریشیر کروا لیں