فی ایکڑ اڑھای کلو فلڈ یا چھٹا ۔سپرے میں فی ایکڑ ١٥٠ گرام سے 200 گرام اور ۔ بیج کو لگایں 5 گرام فی کلو لگایں
کسی بھی فصل میں کم از کم تین سے چار بار فلڈ لازم کریں ۔
سپرے ہر 8 دن وقفه سے جتنی بار مرضی کریں مگر ٢٠٠ گرام فی ایکڑ کی حد كراس نا کریں
کسی بھی بیج کو 5 گرام فی کلو بیج سے زیادہ مقدار نا لگایں
TJCC کھاد ۔فاسفورس ۔پوٹاش ۔نایٹروجن ۔مایكرو نیوٹرینٹ ۔ٹریس ایلمنٹ میٹابلزم اور پروٹین کی ضرورت کو وافر پورا کرتی ہے اس کے بعد آپ کو فا سفورس اور پوٹاش تو فصل کو دینے کی بلکل کوئی ضرورت باقی نہیں رہتی
نوٹ رکھیں ریت زمین میں ٹی جے سی سی کھاد کو فلڈ نہیں کر سکتے صرف بیج کو لگا سکتے ہیں یا پھر سپرے کر سکتے ہیں ۔۔۔ریت کے علاوہ باقی ہر طرح میرا پکا کلر کڑوی زمین سب میں يكسان فلڈ بھی کر سکتے ہیں سپرے بھی کر سکتے ہیں اور بیج کو بھی لگا سکتے ہیں
مزید کوئی بھی سوال ہو تو ہمارے کسی بھی ڈیلر سے رهنمای لے سکتے ہیں یا پھر اس نیچے دیے گے نمبر پر مكمل معلومات لے سکتے ہیں
₨1,100.00Original price was: ₨1,100.00.₨800.00Current price is: ₨800.00.
زمین میں اگی ہوئی کوئی بھی فصل جڑی بوٹی جلانے کو ١٠٠ ملی فی 20لیٹر پانی میں سپرے کریں جتنا اچھا تر کریں اتنا ہی اچھا اور فوری رزلٹ ملے گا یہ 24 گھنٹہ میں سب جلا دیتا ہے
₨2,300.00Original price was: ₨2,300.00.₨1,200.00Current price is: ₨1,200.00.
رایا ۔توریا ۔سرسوں کینوله۔کوڑارایا ۔میٹھی سرسوں ۔۔ان سب ناموں سے اس فصل کو جانا جاتا ہے ۔۔اس فصل کو 15 ستمبر سے شروع کر کے 15 اکتوبر تک اگر کاشت کر لیا جاے تو بہت ہی بہترین وقت کاشت ہے
اس کی مجموعی پیدا وار25 من سے لے کر 45 من فی ایکڑ تک لی جا سکتی ہے جبکہ خرچ میں فصل بہت ہی کم خرچ لیتی ہے اس کا دورانيه تقریبن چار ماہ سے کچھ دن کم زیادہ ہو سکتا ہے موسم کی نرمی سختی کی وجہ سے مگر عام ہلات میں یہ ١٢٠ دن کی فصل ہوتی ہے
زمین کی تیاری ۔۔۔مسٹڈ رايا یا دوسری کوئی نسل کاشت کرنے کو سب سے پھلے زمین دو سی ہل چلا کر اسکو کھلی چھوڑ دیں اور سہاگه مت لگایں دس پندره دن میں جب كهیت کی تمام جڑی بوٹی خشک ہو جاے تو اسکو ایک ہل اور چلا دیں كهیت کے لمبے رخ اور چھوڑ دیں
بجائی بیج اور کھاد پانی ۔۔۔
اب وقت کاشت پر جو زمین تیار کی تھی اسکے بنے بنایں اور 10 کلو ٹی جے سی سی کھاد پانی میں ملا دیں یا پھرایک بوری کھاد 23-23-18چھٹاکر دیں
جب پانی كهیت کے بنوں کو مکمل ہر طرف چھو جاے مطلب كهیت مکمل سیراب ہو جاے تو پانی بند کر دیں اور پانی کا حساب رکھیں کہ پانی خشک ہونے سے کم از کم 6 گھنٹہ پھلے کھڑے پانی میں ٢ کلو بیج مسٹڈ رایا یا کوئی بھی دوسرارایا چھٹا کر دیں
TJCCاگاو کے ١٥ دن بعد پھر 5 کلو
یا ایک بوری یوریا فلڈ یا چھٹا کر دیں اپکی کھاد مکمل ہو گی
جب گندل نکالنا شروع کرے تو پھر ٢٠ دن کے وقفہ سے دو بار پانی لگا یں اور گندل آنے کے ساتھ ہی6 دن کے وقفہ سے 4 بار ایک ۔ایک یا کوئی بھی آل مكس فولیر سپرTJCCپا
یے کرواتے رہیں اور اپکی خوراک و فصل مکمل ہو گی
₨2,155.00Original price was: ₨2,155.00.₨1,600.00Current price is: ₨1,600.00.
ریٹرن زنك ٢١ فی صد زنك ہے یہ ایسی زنك ہے جس کو سپرے بھی کر سکتے ہیں اور چھٹا بھی کر سکتے ہیں کسی بھی فصل میں زنك کی کمی کو پورا کرنے کےلیے اسکو استعمال کریں یہ پیک ٢١ فی صد ٥ کلو وزن ایک ایکڑ کو کافی
₨6,000.00Original price was: ₨6,000.00.₨3,750.00Current price is: ₨3,750.00.
فیرس سلفیٹ آپ کی زمینوں میں پانی یا کھادوں کا کلورائیڈ ختم کر کے زمین میں کھادوں کے اثر کو بہت زیادہ بھڑھاتا ہے اے کم کھاد سے پیدار بہت زیادہ ملتی ہے
فیرس سلفیٹ کھاد ہیہے جو پودے کی جڑوں کا نظام درست کرتی ہے اس کے استعمال سے پودے کی جڑیں بہت زیادہ بڑھتی پھیلتی ہیں اور پودے کا کلر بہت زیادہ بہتر ہوتا ہے جس سے پودا اپنی خوراک بنانے کے عمل کو تیز ترین کر دیتا ہے جو کہ پیداوار بڑھانے میں بہت زیادہ کار گرےیہ یہ فی ایکڑ 5 کلو فلڈ یا ایک کلو سپرے کیا جاتا ہے ں